@ibrahimhashmi146: 🇲🇾🌹 ملائیشیا کی حسین وادیوں اور دلکش نظاروں کے درمیان، حضرت ابراہیم ہاشمی نقشبندی شاذلی اور سلسلۂ عالیہ نقشبندیہ شاذلیہ کی روحانی نسبت دل کو محبت و سکون عطا کرتی ہے۔ 🤍✨ قدرت کی خوبصورتی آنکھوں کا سکون، اور اولیاء اللہ کی نسبت دل کی روشنی ہے۔ 🌿❤️🤲