@engrfaisarahim: #اے آر ایچ ہسپتال کا دورہ اور زخمی بچے کی عیادت پاکستان نوجوان پارٹی کے صوبائی نائب صدر خیبرپختونخوا انجینئر فیصل رحیم اور باجوڑ ڈویژن کے صدر نصیر اللہ نے روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہونے والے بچے کی اے آر ایچ ہسپتال میں عیادت کی اور اس کے اہلِ خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ تمام احباب سے اپیل ہے کہ روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہونے والے افراد کی فوری مدد کریں اور انہیں بروقت ہسپتال پہنچانے میں تعاون کریں۔ یاد رکھیں! آپ کی بروقت مدد کسی کی قیمتی جان بچا سکتی ہے۔ انسانیت کی خدمت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ اللہ تعالیٰ بچے کو جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲