جنہیں تجسّس ہے مجھ سے رابطے کا انہیں سمجھائے کوئی وہ برداشت نہ کر پائیں گے مجھے
2026-10-19 15:05:04
1
Tahir :
چل چھوڑ یہ بتا محبت کا کیا ہوا
بچھڑے ہوئے صنم سے کوئی رابطہ ہوا
بس یار کیا کہوں کہ وہ کمبخت لے اڑی
برسوں سے میرے پاس تھا جو کچھ جمع ہوا
اور دینی ہے اگر توجہ تو پوری دو
ادی نہیں میں لینے کا کچھ بھی بچا ہوا
تو جس طرح مجھ کو سلاتا ہے باہوں میں
میں تجھ کو کسی روز ملوں گا مرا ہوا
اور میں تو سمجھ رہا تھا محبت ہے بڑا دکھ
لیکن یہ مفلسی بھی بڑا سانحہ ہوا🥀💔
2026-10-23 10:48:34
1
To see more videos from user @dardkidastan4, please go to the Tikwm
homepage.