ڈھلنے لگی رات تو تم یاد آگئے
پھر یوں ہوا کہ رات بڑی دیر تک رہی❤️🩹🥀
2026-10-18 18:08:44
1
Antal hyaat..💔🌹❤️🩹 :
@♡:چاند کی رانائیوں میں یہ راز مستور ہے
خوبصورت وہی ہے جو دسترس سے دور ہے...
2026-10-18 18:09:17
1
DZzzz :
مثل شیشہ ہیں ہمیں تھام کے رکھنا محسن
ہم تیرے ہاتھ سے چھوٹیں گے تو بکھر جائیں...
2026-10-18 15:24:57
5
. :
یہ رات بھی تیرے بغیر ادھوری سی لگے،
چاند بھی تیری صورت کا تصور کرے۔
2026-10-18 17:06:44
1
Alishbasarfaraz :
جس کے حصے میں رات آئی ہے اس کے حصے میں چاند بھی تو آیا ہوگا 🌸
2026-10-18 15:55:42
2
ŞƗĐŘΔ🌷 :
تجھے دیکھیں تو لگتا ہے
کئی عشروں جھلستے موسموں
برفاب رستوں کی سیاحت سے پلٹ کر آگئے ہیں
تجھے دیکھیں تو لگتا ہے
کہ ہم گھر آگئے ہیں
2026-10-18 09:54:37
5
iRHANALI❤️H :
اتنے حسین چہرے ملے تم نہیں ملے کچھ تو تمہارے جیسے ملے تم نہیں ملے
بارش فضا تمہاری پسندیدہ چائے بھی ملنے کے سب اشارے ملے تم نہیں ملے
2026-10-18 16:36:06
1
𝓚𝓲𝓻𝓪𝓷ᥫ᭡. :
:تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد
اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لاعلم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد
2026-10-18 17:19:46
1
─͢𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 𝐙𝐚𝐝𝐢 ─͢͢͢ 🌚 :
اب جو بیٹھے ہو میرے پاس تو لگتا ہے ایسے
ہم نے صدیوں کا کوئی روگ گلے باندھ لیا🫠......
2026-10-18 15:52:03
3
To see more videos from user @ali_l3ukhari, please go to the Tikwm
homepage.