@m.amir2160: راجہ جنگ کا بہادر سپوت وطن پر قربان — شہید عادل مجید قوم کا فخر قصور (نیوز ڈیسک) — وطنِ عزیز کے دفاع میں راجہ جنگ کا بہادر سپوت عادل مجید، ساکن محلہ دیوی دروازہ، شمالی وزیرستان میں فتنۂ خوارج کے خلاف جھڑپ کے دوران جامِ شہادت نوش کر گیا۔ شہید عادل، عبدالمجید انصاری کا لختِ جگر تھا، جس نے دشمن کے سامنے دلیری اور بہادری کی نئی مثال قائم کی۔ ان کی شہادت کی خبر سے پورے علاقے میں سوگ کی فضا پھیل گئی، اور اہلِ علاقہ نے اُن کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ شہید عادل قوم اور وطن کا فخر ہے۔
اللہ تعالیٰ پنجتن پاک علیہ السلام کے طفیل کامل کامل بخشش فرمائے آمین یا رب العالمین
2026-10-18 08:43:46
6
Fiaz Fiaz :
إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَاللّٰه انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
2026-10-18 14:51:01
0
Sanghar Police :
مارنے والے بھی مسلمان مرنے والے بھی مسلمان۔ حدیث۔ ایک وقت ایسا آئے گا نہ مرنے والے کو پتہ کیوں مارا گیا، نہ مارنے والے کو پتہ ہوگا وہ کیوں مارہا ہے۔
کون شہید کون غازی اللہ فیصلہ کرنے والا ہے۔
2026-10-18 14:08:51
2
Zainab toheed 🌷🌷🌷 :
اللہ تعالی اس لائق اور جنت اور فردوس میں اللہ عطا فرمائے اللہ مقام عطا فرما
2026-10-18 15:07:04
1
Ejaz Butt :
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین
2026-10-18 14:48:07
1
Umar Hayyaz :
😭😭😭
2026-10-18 14:31:57
1
_______U Z A I R 😎_______ :
إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَاللّٰه انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم
2026-10-18 16:54:15
0
Nafid Khan :
یا اللہ پورے پاکستان کے لوگوں پر اپنا رحم عطاء فرما ۔جو بھی ہو پٹھان ہو پنجابی ہو کشمیری ہو سیندھی ۔ سرایکی۔ بلوچ ہو وغیرہ
2026-10-18 10:54:47
3
Muntazir Shah Muntazir Abbas :
اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے
2026-10-18 08:35:47
1
Muhammad Javed :
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین
2026-10-18 16:27:41
0
Fasahat Mir :
Allah bless you
2026-10-18 16:37:35
0
Malik :
2026-10-18 16:41:25
0
kissa khan :
😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-18 16:48:34
0
Rana Abdullah :
Allah pak janat ma ala sa ala ma Kam ata farmay 🤲Ameeeeeeeeeeeeeeeeeeen
2026-10-18 16:34:34
0
Fayyaz peerazda Malsi karmpur :
2026-10-18 16:48:19
0
To see more videos from user @m.amir2160, please go to the Tikwm
homepage.