@alamzaib_007: 🚨 افسوس ناک خبر — مسلم باغ، نیو میختر 🚨 مسلم باغ سے نیو میختر جانے والی سڑک پر ڈائیوو بس اور ٹریلر کے درمیان حادثہ پیش آیا۔ الحمدللہ! 🤲❤️ اللہ تعالیٰ نے سب کو محفوظ رکھا، البتہ کچھ افراد معمولی زخمی ہوئے ہیں۔ 🤲 الحمدللہ علیٰ کل حال یا اللہ! تمام زخمیوں کو جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا فرما، تمام مسافروں کو اپنی حفظ و امان میں رکھ اور ہر قسم کے حادثات سے محفوظ فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️ اللہ تعالیٰ سب کو اپنے #اللہ_سب_کو_محفوظ_رکھے #viral #foryou