@ebad_graphy: ❤️🔥 میں کوئی لوکاں پاگل ہاں 😍💔 | SHABBIR HAIDRI | NEW SARAIKI SONG 2026 🎶 | EBAD GRAPHY 🎵 سرائیکی موسیقی سے محبت کرنے والے تمام دوستوں کے لیے ایک خوبصورت اور دل کو چھو لینے والا گیت! ❤️🥀 🌹 شبیّر حیدری کی آواز اور سرائیکی موسیقی کا اپنا ہی انداز ہے۔ امید ہے کہ آپ سب دوستوں کو یہ پیارا گانا ضرور پسند آئے گا۔ 🎧💖 🙏 تمام دوستوں سے پیار بھری گزارش ہے کہ گانا مکمل سنیں، اپنی قیمتی رائے کمنٹ میں ضرور دیں، ویڈیو کو لائک کریں اور اپنے سرائیکی دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ آپ سب کی محبت اور سپورٹ ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔ ❤️🤝 💛 سرائیکی وسیب، سرائیکی زبان اور سرائیکی موسیقی سے محبت کرنے والے سب بھائیوں کا دل سے شکریہ! 🌹🎶 #SaraikiSong #ShabbirHaidri #NewSaraikiSong #SaraikiMusic #ebadgraphy