@mianirshadjournalist: رحیم یار خان پنجاب حکومت کی ہدایات پر ضلع رحیم یار خان کی چاروں تحصیلوں میں بغیر نمبر پلیٹ اور اپلائیڈ فار گاڑیوں کے خلاف ایکسائز پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ای ٹی او ایکسائز پولیس شیروز خان کی سربراہی میں انسپکٹر حسمت اللہ جتوئی، حفیظ احمد، فیصل اکرم، اسامہ جلیل اور فرحان گجر سمیت متعلقہ عملے کی جانب سے کارروائیاں جاری ہیں۔ *وی او* ضلع رحیم یار خان کی چاروں تحصیلوں میں بغیر نمبر پلیٹ اور اپلائیڈ فار گاڑیوں کے خلاف ایکسائز پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ پنجاب حکومت کی ہدایات پر جاری کارروائیوں کے دوران فور وہیلر، ٹو وہیلر، موٹر سائیکلوں، ٹرالرز اور دیگر گاڑیوں کی چیکنگ کی جا رہی ہے۔ ای ٹی او ایکسائز پولیس شیروز خان کی سربراہی میں انسپکٹر حسمت اللہ جتوئی، حفیظ احمد، فیصل اکرم، اسامہ جلیل اور فرحان گجر سمیت متعلقہ عملے کی جانب سے چاروں تحصیلوں میں کارروائیاں جاری ہیں۔ شہریوں کو ہدایت کی جا رہی ہے کہ نئی گاڑی یا موٹر سائیکل خریدنے کے بعد اس پر باقاعدہ نمبر پلیٹ لگوائیں اور اپلائیڈ فار گاڑی بغیر نمبر پلیٹ سڑک پر لانے سے گریز کریں۔ ایکسائز پولیس کی جانب سے گاڑیوں کی شناخت اور قوانین پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے کریک ڈاؤن جاری ہے۔ *ٹکرز* رحیم یار خان: ضلع کی چاروں تحصیلوں میں بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رحیم یار خان: اپلائیڈ فار گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی چیکنگ جاری رحیم یار خان: ای ٹی او ایکسائز پولیس شیروز خان کی سربراہی میں کارروائیاں جاری رحیم یار خان: انسپکٹر حسمت اللہ جتوئی، حفیظ احمد، فیصل اکرم، اسامہ جلیل اور فرحان گجر سمیت متعلقہ عملے کی کارروائیاں رحیم یار خان: فور وہیلر، ٹو وہیلر، ٹرالرز اور دیگر گاڑیوں کی چیکنگ جاری رحیم یار خان: شہری نئی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر باقاعدہ نمبر پلیٹ لگوائیں رحیم یار خان: اپلائیڈ فار گاڑیاں بغیر نمبر پلیٹ سڑک پر لانے سے گریز کریں رحیم یار خان: پنجاب حکومت کی ہدایات پر چاروں تحصیلوں میں کریک ڈاؤن جاری
اپلائیڈ فار؟؟؟
جو گاڑیاں رجسٹر نہیں ہوئی وہ کہاں جائیں ؟؟؟
بس کسی طرح عوام کو ذلیل تو کرنا ہے
2026-10-18 11:51:31
10
DX_Fareed_092 :
بس کھانے کا طریقہ ہے
2026-10-18 13:47:49
5
M a n o :
کس نے کہا تھا ایم این اے اور ایم پی ایز کی اتنی اتنی تنخواہیں اور ججوں کی تین تنخواہیں کر دیں اب تنخواہیں کلیکٹ کرنے کے لیے عوام پر ظلم کر رہے ہیں لوٹنے کے بہانے بنا رہے ہیں نئے نئے طریقے نکال رہے ہیں
2026-10-18 11:51:03
5
Qasim Raza Solangi :
حکومت نے یہ کیوں بولا کہ پنجاب میں آٹا 200 کلو بیچ رہے ہیں ان کا کریک ڈاون کرو
2026-10-18 12:09:56
1
Udasi :
lant Establishment Pakistan
2026-10-18 14:32:45
0
⚔️ 🌹Sajjad🌹⚔️ :
اللّٰہ تعالیٰ کا واسطہ ہے ٹکڑٹلی کے ڈرائیورں کےلیسنس بنانا بھی شروع کریں (رحیم یار خان کے)🚃🚜🥲
2026-10-18 14:18:54
0
bhutto :
رج پھر بھی نہیں ھوگا
2026-10-18 14:47:58
0
FK ✪ :
2026-10-18 12:19:21
1
Rana Adnan Aziz :
Inspector's Last line was epic... تاکہ حکومت کو ریوینیو جنریٹ ہو سکے
2026-10-18 14:30:00
0
ARSLAN 👑✨️ :
jao bra choro ko pakro Jo mulak lut kr kha gay
2026-10-18 12:20:27
0
champion Rajpoot 😎 :
phla no pa trfic Valo ke or polic Valo ka nuber palts or bike Chak kry pliz
2026-10-18 11:03:40
0
Hamid ryk :
49cc موٹر سائیکل کی بھی رجسٹریشن کی بھی ضرورت نہیں ھے۔
2026-10-18 12:03:07
0
irshadchoudhary29 :
Good job agr itna ghor o fiker road pr hota to acha hota sirf tex batorna Kam ha kaya tex to Europe waly or raod ke halat kachy wali Hy
2026-10-18 11:19:53
0
Jam Muzamil Jhabail :
2026-10-18 13:15:57
0
💪804(شاہین کلادی)💪 :
2026-10-18 11:00:46
0
Hamid ryk :
سکوٹی 49 cc کےلئے کوئی رجسٹریشن ریکوائرڈ نہیں ھے۔
2026-10-18 12:00:20
0
Tahir Mehmood :
kitna pasa or chaya bhe khuda ka nam mano
2026-10-18 13:15:21
0
Naeem Anwar :
ab dehari lagany ki inn ki bari
2026-10-18 12:09:44
0
منظور کھوسہ :
لوگوں کے پاس کہاں ہے گاڑیاں لوگوں کے پاس گدھے ہیں گدھوں کو اگر نمبر پلیٹ لگتی ہے تو لگا لو
2026-10-18 14:09:59
1
FK ✪ :
2026-10-18 12:21:29
1
FK ✪ :
2026-10-18 12:21:03
0
Sheezu🤍 :
Glasses are the symbol of "Gharoor"all them are public servants, Remove their glasses and realize them this things.
2026-10-18 13:59:58
0
Zohaanyy 👣 :
zalaali kar rahe ap log shadeed
2026-10-18 14:20:27
0
Mia furkan :
Haram khana shoro AP ya phalay ku ni roktay AP
2026-10-18 11:51:02
0
To see more videos from user @mianirshadjournalist, please go to the Tikwm
homepage.