@sitamgaar0: جب انسان کی زبان خاموش ہوجاتی ہے نا تو اس کی ہر خاموشی دعا بن جاتی ہے🥺🤲🥺😩😭 #500kviews #trending #fyp #foryou #repost

سیاہ بخت
سیاہ بخت
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 18 October 2026 09:38:32 GMT
24558
2694
20
186

Music

Download

Comments

king_of_pindi_512
@Haiderium_110 :
hayeee 🥹🥹
2026-10-18 19:26:15
1
hijabi6796
hijabqueen :
کبھی کبھی نا جانے اچانک کیا ہو جاتا ہے، سب کچھ ٹھیک ہوتے ہوئے بھی دل عجیب سی گھبراہٹ میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ 🙂‍↕️💔 کسی کونے میں بیٹھے بیٹھے اچانک ایسے خیالات ذہن میں آنے لگتے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا، ایسی باتوں کا ڈر ستانے لگتا ہے جو ابھی ہوئی بھی نہیں ہوتیں، ایسے لمحوں کا خوف محسوس ہونے لگتا ہے جو شاید کبھی ہماری زندگی میں آئیں بھی نہ۔ مگر ہمارا ذہن اُن سب کو ایسے محسوس کروانے لگتا ہے جیسے ہم واقعی اُن سب سے گزر رہے ہوں۔ اور پھر آہستہ آہستہ یہ سب صرف سوچوں تک محدود نہیں رہتا، بلکہ جسم پر بھی اثر کرنے لگتا ہے۔ ہاتھ پاؤں کانپنے لگتے ہیں، سانس بھاری ہونے لگتی ہے، دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے، سینے میں عجیب سا بوجھ محسوس ہوتا ہے اور دل چاہتا ہے کہ بس کوئی ایسی جگہ مل جائے جہاں بیٹھ کر سکون سے سانس لے سکیں۔ 😭🫀 سب سے زیادہ تکلیف دہ بات یہ ہوتی ہے کہ اُس وقت ہمیں خود بھی سمجھ نہیں آتا کہ آخر ہو کیا رہا ہے؟ نہ کوئی سامنے خطرہ ہوتا ہے، نہ کوئی نئی بری خبر ملی ہوتی ہے، نہ ہی کوئی ایسی بات ہوئی ہوتی ہے جس پر اتنا پریشان ہوا جائے، پھر بھی اندر ایک جنگ سی چل رہی ہوتی ہے۔ ذہن ہزاروں سوالات پیدا کرتا ہے، ہر بات کے بُرے سے بُرے انجام کے بارے میں سوچنے لگتا ہے، اور ہم اُن چیزوں کا دکھ آج ہی محسوس کرنے لگتے ہیں جو شاید کبھی ہوں گی ہی نہیں۔ 💔 کبھی کبھی انسان کسی کے سامنے مسکرا رہا ہوتا ہے، سب سے معمول کے مطابق بات کر رہا ہوتا ہے، لیکن اندر سے اُس کی حالت ایسی ہوتی ہے کہ بس کوئی پوچھ لے کہ "تم ٹھیک ہو نا؟" تو شاید آنکھوں میں جمع سارا درد آنسو بن کر بہہ نکلے۔ مگر ہم پھر بھی کہہ دیتے ہیں، "ہاں، میں بالکل ٹھیک ہوں۔" کیونکہ ہر کسی کو اپنی بے چینی سمجھانا آسان نہیں ہوتا، اور ہر کوئی اُن خوفوں کو سمجھ بھی نہیں سکتا جو حقیقت میں موجود نہ ہوتے ہوئے بھی ہمیں اندر سے ہلا کر رکھ دیتے ہیں۔ 🥀 اور عجیب بات یہ ہے کہ ہم صرف اُن باتوں سے نہیں ڈرتے جو ہو چکی ہیں، بلکہ اُن باتوں سے بھی ڈرنے لگتے ہیں جو ابھی ہوئی ہی نہیں۔ کسی کے بدل جانے کا خوف، کسی اپنے کو کھو دینے کا ڈر، مستقبل کی فکر، کسی غلطی کا پچھتاوا جو ابھی کیا ہی نہیں، اور بار بار ایک ہی خیال کو ذہن میں دہراتے رہنا کہ اگر ایسا ہو گیا تو؟ اگر ویسا ہو گیا تو؟ اگر سب کچھ خراب ہو گیا تو؟ یہ "اگر" کبھی کبھی انسان کا سکون چھین لیتا ہے۔ پھر ہم خود کو سمجھاتے ہیں کہ سب ٹھیک ہے، کچھ نہیں ہوا، ابھی سب معمول کے مطابق ہے، لیکن دل ہے کہ مانتا ہی نہیں۔ ذہن کو خاموش کروانے کی کوشش کرتے ہیں تو خیالات اور تیز ہو جاتے ہیں۔
2026-10-18 18:16:19
1
lalarukhrajpoot
Lalarukh Rajpoot :
beshak
2026-10-18 17:37:08
0
jutt_di_passand18
شیر کی شیرنی :
Allah mere dua bhi sun la naw🥺🥺🥺me sari duniya chor ka apka pass apni umeed la kar ayi hu 😭😭😭
2026-10-18 10:15:01
2
hijabquee083
گنہگار ہوں :
بےشک 💯💯💯💯👉
2026-10-18 12:27:49
2
muhummad.mustqeem
Muhummad Mustqeem :
bilkull sahi🥰💯👍kaha👍
2026-10-18 10:21:33
1
bewafa.dunia970
Bewafa Dunia 🤨🤨🤨 :
😳😳😳
2026-10-18 10:46:40
2
saleha8025
دل قبرستان . :
💯
2026-10-18 11:55:21
1
safyanbalo
Safyan balo :
🥺🥺🥺
2026-10-18 18:09:42
0
safyanbalo
Safyan balo :
🥰🥰🥰
2026-10-18 18:09:47
0
jutt09234
Qasim ali 007 :
🥰🥰🥰
2026-10-18 15:26:41
0
hjhhhhghtfhgfghhg
hjhhhhghtfhgfghhgghhhghghhfgg :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-18 16:53:02
0
user7060121313472
muskan :
[Perfect score]
2026-10-18 14:30:52
1
depressedperson328
DePreSseD PeRsoN 💔🥺🫂🥀 :
🥺🥺🥺
2026-10-18 14:34:10
1
saniajut201
@jutt201—-❤️ :
😭
2026-10-18 14:19:46
2
To see more videos from user @sitamgaar0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About