@talhathegamechanger: سابق وفاقی وزیر و چیئرمین قائمہ کمیٹی سینیٹ برائے دفاع سینیٹر محمد طلحہ محمود کا اپر چترال اپنے دفتر آمد،سابق ایم پی اے حاجی غلام محمد نے اپر چترال کی عوام کے ہمراہ ان کا استقبال کیا۔ آج سینیٹر محمد طلحہ محمود اپر چترال کے عوام سے علاقے کے مسائل و ان کے حل کے حوالے سے ملاقات کریں گے۔ #ہماری_سیاست_خدمت_انسانیت #chitral #Chitral #TalhaMahmoodNA1Chitral #senatortalha