@waleedmallah: اپنے ہوم ڈسٹرکٹ شہید بینظیرآباد (نوابشاہ) آمد پر پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن (PSF) ضلع شہید بینظیرآباد کی جانب سے زیرو پوائنٹ نوابشاہ پر ڈپٹی جنرل سیکریٹری سپاف سندھ ولید احمد ملاح اور آفس سیکریٹری سپاف سندھ فیضان شفیق راجپر کا پُرجوش استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر میں اپنے تمام سپاف کے دوستوں، بھائیوں، عزیزوں اور کمیونٹی کے تمام معزز افراد کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے اپنی محبت، خلوص اور عزت افزائی سے اس لمحے کو یادگار بنایا۔ آپ سب کی محبت اور حوصلہ افزائی میرے لیے باعثِ فخر ہے۔ ان شاء اللہ، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق طلبہ کے حقوق، نوجوانوں کی آواز اور عوامی خدمت کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ آپ سب کی محبت ہی ہمارا حوصلہ اور ہماری طاقت ہے۔ ❤ #PSFSindh #PPP #bilawalbhuttozardari #PPPFamily @Adv Safiullah Veesar 🇱🇾 @Aless Mallah @Humayun Arshad @Faizan ShaFiQue Rajper