میری پیاری مسلم بہنو اور بھائیو 🤍🥺 گناہوں سے بچو اور اللہ پاک کی طرف لوٹ آؤ زندگی بہت مختصر ہے دنیا کی خوشیوں میں اپنے رب کو مت بھولو سچی توبہ کر لو کیونکہ ہمارا اصل ٹھکانہ آخرت ہے نماز کی پابندی کرو قرآن پاک سے رشتہ مضبوط کرو اور شیطان کے دھوکے سے بچو یاد رکھو اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہونا چاہے کتنے ہی گناہ کیوں نہ ہو گئے ہوں دل سے توبہ کرو اور نیکی کی طرف قدم بڑھاؤ اللہ پاک ہم سب کو گناہوں سے بچنے اور نیک زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
2026-10-19 05:53:42
3
Ayesha Queen 👑 :
hahahaha 😂😂
2026-10-18 16:51:12
2
Ali🍂 :
Mera Dost Hota To kehta ye 4 to snd kr
2026-10-18 19:11:09
2
Alisha ✨🌓💸 :
koi send kr du
2026-10-19 05:06:30
0
👑 TAYAB 👑 :
2026-10-18 14:08:25
0
Asif Bhai 718 :
2026-10-19 05:55:28
0
ꜱʜᴀʀᴊᴇᴇʟ ᴀʜᴍᴇᴅ ᴍᴇᴍᴏɴ :
2026-10-19 04:52:17
1
★ :
2026-10-19 07:24:00
0
خان 🍷 :
2026-10-19 06:44:27
0
H✨ :
🥲
2026-10-19 06:49:50
0
To see more videos from user @uluv.ashir, please go to the Tikwm
homepage.