@mianshahid979797: یہ ھیں میاں ریحان اشرف ( جمسا ایلفی اینڈ گلو کمپنی کے مالک ) یہ رات کو اپنی فیملی کے ساتھ ایک فنکشن پر چناب کلب فیصل آباد آئے تھے فنکشن کے دوران ان کو ٹریکنگ الرٹس آئے کہ ان کی لینڈ کروزر گاڑی اپنی جگہ سے حرکت کر رھی یعنی چوری ھو رھی ھے یہ فوراً بھاگے اور ساتھ ایک دوست کی گاڑی میں اُس دوست کے ساتھ اپنی لینڈ کروزر کا پیچھا کرنے لگ گئے جڑانوالہ روڈ بندو خان ریسٹورنٹ کے قریب جا کر انہوں نے اپنی چوری کی جا رھی لینڈ کروزر کو گھیر لیا چوروں نے فائرنگ کر دی ...گولی میاں ریحان اشرف کی گردن میں لگی اور اُن کی موقع پر موت واقع ھو گئی چور گاڑی سمیت نکل جانے میں کامیاب ھو گئے افسوس صد افسوس کسی کا مال جان عزت محفوظ نہیں ....بندہ جائے تو کدھر جائے یہ دو پھول جیسے بچے یتیم ھو گئے اناللہ وانا الیہ را جعون 😢.
Allah pak Janat mn Jagah ata farmany Ameen sum Ameen
2026-10-19 06:20:10
2
🦅غوثیہ اتحاد گروپ287🦅 :
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی ان بچوں کی عمرہ دراز فرمائے اللہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اللہ تعالی ریحان اشرف کو جنت میں جگہ دے اللہ تعالی ان کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائے
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 😭😭😭😭
2026-10-19 18:54:46
0
Muhammad Abbas :
😭😭😭
2026-10-19 12:42:38
0
🦅 𝘼𝙔𝙔𝘼𝙉 𝙟𝙖𝙣𝙟𝙪𝙖⚖️ :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-10-19 12:09:34
0
hum sadgi ma bi kamal lagte ha :
2026-10-20 06:35:36
0
Abdullah UK 🇬🇧 115 :
😭😭😭
2026-10-19 06:37:33
1
ایاک نعبد ایاک نستعین :
2026-10-20 07:45:53
0
Qasim ansari 572 :
:❣️:"إِنَا لِلَٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ"
2026-10-19 08:05:45
1
its Nomi :
khud nh jana tha peche itna kch tha lancruiser phir new ajati Zindagi nh ati 15 ko bhejna chaye tha jb tracker locate kar ra tha phir pakry he jaty log
2026-10-19 08:06:40
1
,,,,, :
Bachy baap sey marhoom kar diye gaye Allah pak ka kehar barsy ga inshallah un choron par 😔
2026-10-19 10:54:11
1
Rana Naveed :
😁😁😁
2026-10-18 12:48:06
1
Rajput 97 :
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-10-18 10:14:06
1
To see more videos from user @mianshahid979797, please go to the Tikwm
homepage.