@jadevergara_: #dazzlemebeauty #dazzleme #dazzlemesettingspray #settingspray #longlastingsettingspray

Jade in Pinas ᢉ𐭩
Jade in Pinas ᢉ𐭩
Open In TikTok:
Region: PH
Sunday 18 October 2026 10:17:17 GMT
125
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @jadevergara_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

صوابی: ڈی پی او صوابی کی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل ٹوپی کا جعلی ویزے کے نام پر ہتھیائی گئی شہری کی 9 لاکھ روپے کی رقم واپس دلا دی گئی صوابی:دیہہ ٹوپی کے  ایک غریب شہری محمد خاشر کو ویزے کا جھانسہ دے کر ایجنٹ منظور شہزاد ساکن ٹوپی نے   اس سے 9 لاکھ روپے وصول کیے گئے، تاہم ایک سال گزرنے کے باوجود نہ تو شہری کو ویزا فراہم کیا گیا اور نہ ہی اس کی رقم واپس کی گئی۔ متاثرہ شہری محمد خاشر ولد مراد علی ساکن ٹوپی نے داد رسی کے لیے ڈی ایس پی ٹوپی نیاز گل خان  سے رجوع کیا ڈی ایس پی سرکل ٹوپی نیاز گل خان نے دونوں فریقین کو اپنے دفتر طلب کیا اور معاملے کی سماعت کرتے ہوئے ایجنٹ منظور شہزاد  سے متاثرہ شہری  کی 9 لاکھ روپے کی مکمل رقم واپس دلا دی۔ رقم واپس ملنے پر درخواست گزار نے صوابی پولیس کا شکریہ ادا کیا اور پولیس افسران کے لیے ڈھیروں دعائیں دیں۔ *ڈی پی او صوابی وقاص رفیق کا وژن:* *ڈی پی او صوابی وقاص رفیق* کا کہنا ہے کہ مظلوم اور پسے ہوئے طبقے کی داد رسی، شہریوں کے حقوق کا تحفظ اور ان کی حق حلال کی کمائی واپس دلانا صوابی پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ عوامی شکایات کا میرٹ پر ازالہ اور شفاف انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

About