@faizankhokhar8015: ایک دن بلی نے مرغے سے کہا، ”مرغے بھائی! تمہاری آواز بہت پیاری ہے، ذرا میرے لیے گانا گاؤ۔“ مرغا خوش ہو کر آنکھیں بند کرکے بانگ دینے لگا، ”ککڑوں کوں! ککڑوں کوں!“ اتنے میں بلی نے مرغے کو پکڑنے کی کوشش کی، لیکن مرغا فوراً درخت پر چڑھ گیا۔ 😂 بلی نیچے بیٹھ کر رونے لگی۔ مرغا بولا، ”دوسروں کو دھوکا دینے سے کچھ نہیں ملتا!“ بلی نے معافی مانگی اور دونوں دوست بن گئے۔ پھر دونوں روز مل کر کھیلنے لگے۔ ❤️ سبق: دوستی اور سچائی سب سے اچھی ہوتی