یا اللہ میرے بابا کی مغفرت فرما ان کے تمام صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرما الٰہی انہوں نے دنیا میں مجھے جو سکھ آرام اور محبت دی تو ان کو آخرت میں اس سے بڑھ کر جزائے خیر عطا فرما میرے بابا کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا اسے نور سے بھر دے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین 💔💔😭
2.4.2022
2026-11-05 15:55:22
11
moni :
same mere bhai or bhabhi Ek Hi din is duniya se gaye hy 🥺😭
17 Oct 2026😭😭😭💔💔💔🥺
2026-11-06 09:06:32
6
𝓗𝓐𝓡𝓞𝓞𝓝 🍁🪐 :
hyeee..!🥺💔
2026-11-06 06:31:53
7
Rana Rafi ullah :
معلوم نہیں ہجر کی لذت کیا ہے تم سے بچھڑا ہے کوئی خاص تمہارا اپنا درویش خانہ انکھ سے اشک نہیں خون نکلتے ہیں میاں جب چلا جائے کوئی جان سے پیارا اپنا بھائی 😭🫀🤲
2026-11-05 12:27:30
7
SALAR..🚩 :
Mama 😭😭😭
2026-11-06 14:34:14
4
🕷 :
😭
2026-11-06 14:56:27
4
2007 :
hayaa🥺
2026-11-05 04:12:59
4
Queen..🌸❤️ :
😭😭😭💔💔💔
2026-11-06 11:49:21
6
. :
miss you Abu Jan 😭💔🥺
2026-11-05 04:05:32
4
Usamaakhlaq135 :
Reality💔🥹
2026-10-18 11:41:52
6
✨ᴬᵇᵈᵘˡˡᵃʰ • عبداللہ✨ :
wallah❤️🩹🥀🫵🏻
2026-10-18 18:56:11
4
علی عباسی🫀 :
Hye Mere Bahi💔🥹
2026-10-18 17:17:25
5
itxstar88 :
Hayeee💔
2026-10-18 17:21:14
4
حذیفہ عباسی⚜️ :
ufff💔😭😭
2026-10-18 13:34:26
6
abbasi666😎✌ :
hyee 😢😭
2026-10-19 08:32:18
3
malik_abdullah :
g
2026-10-20 16:59:21
3
گجر زادی 911_(CSJ)🖤⚜️ :
Hyeee😭💔
2026-10-20 22:03:37
3
luqmanfakhar337398 :
جس شخص سے آپ بے پناہ محبت کرتے ہوں، جسے آپ اپنی زندگی کہتے ہوں، ایک دن اسی کا نام قبر کی تختی پر لکھا دیکھنا کیسا محسوس ہوتا ہے، شاید یہ وہی سمجھ سکتا ہے جس نے اپنا سب کچھ کھویا ہو۔
جس کے ساتھ زندگی گزارنے کے خواب دیکھے ہوں، جب وہی زندگی سے چلا جائے تو انسان کس طرح پہلے جیسا رہ سکتا ہے؟
لوگ کہتے ہیں Move On کرو، بھول جاؤ، زندگی میں آگے بڑھو، کوشش کرو...
مگر کوئی ان سے پوچھے کہ جسے دل نے اپنی زندگی مان لیا ہو، اسے بھلانے کی کوشش بھی کیسے کی جاتی ہے؟
کچھ لوگ بچھڑ کر بھی دل سے نہیں جاتے، بس ان سے ملاقات کی جگہ بدل جاتی ہے۔ 💔
2026-11-06 18:58:31
0
م. :
mama 🫠💔
2026-11-07 04:46:58
0
💫MY Life IS MOM and✨ DAD💞 :
15 ho ab baba ko ga ho😭😭😭
2026-11-07 01:42:32
0
⚔️ Sayed Zahid Jilani ⚔️ :
hayee Allah meraa bhaii mansoor 😭😭💔
2026-11-06 21:42:38
0
زخمی دل 💔 :
آج بھی دل چاہتا ہے کہ کہیں سے آواز آئے
کوئی پیار سے میرا نام لے اور پاس بلائے
کسے بتاؤں کہ اندر سے کتنا ٹوٹ چکا ہوں
کاش وہ ایک بار خواب میں ہی لوٹ آئے۔😭
2026-11-07 03:41:38
0
To see more videos from user @wajiha__abbasi, please go to the Tikwm
homepage.