@deepwords1013: کچھ لوگ ایک معمولی سی غلط فہمی پر دشمن بن جاتے ہیں، کیونکہ اُن کے دلوں میں نفرت پہلے ہی جنم لے چکی ہوتی ہے؛ بس انہیں اپنی اصلیت ظاہر کرنے کے لیے ایک بہانے کی تلاش ہوتی ہے۔ یاد رکھو! مخلص لوگ غلط فہمیوں کو وضاحت سے دور کرتے ہیں، جبکہ منافق لوگ انہیں رشتے توڑنے کا ہتھیار بنا لیتے ہیں۔ 🖤🥀 . . . #unfreezemyacount #foryoupage #viral #trending #motivation

༄𝐒𝐀𝐌𝐄𝐄𝐑_✈︎
༄𝐒𝐀𝐌𝐄𝐄𝐑_✈︎
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 18 October 2026 10:43:57 GMT
1538
77
1
3

Music

Download

Comments

iqtidaar_khan
🎀𝙄𝙌𝙏𝙄𝘿𝘼𝘼𝙍⚜️ :
🔥🔥🔥
2026-10-18 11:11:48
0
To see more videos from user @deepwords1013, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About