@najeebdal.shikarpurii: اے اللہ! میرے استادِ محترم ضیاء الرحمن اندھڑ صاحب کو صحت، تندرستی اور درازیِ عمر عطا فرما، ان کے علم میں، رزق میں، اور عمر میں برکت عطا فرما، جیسے انہوں نے ہمیں علم کی روشنی دی، ویسے ہی ان کی زندگی کو اپنی رحمت کی روشنی سے منور فرما، آمین 🤲 اللَّهُمَّ احْفَظْ أُسْتَاذِي وَبَارِكْ فِي عِلْمِهِ وَعُمْرِهِ وَارْزُقْهُ الصِّحَّةَ وَالسَّعَادَةَ ترجمہ: اے اللہ! میرے استاد کی حفاظت فرما، ان کے علم اور عمر میں برکت دے اور انہیں صحت و خوشی عطا فرما۔ آمین#استاد_محترم #ضیاءالرحمن_اندھڑ #استاد #Ustad #TeacherRespect