@imshahzad1214: واپسی صرف خدا کے پاس اچھی لگتی ہے، "لوگوں کے پاس نہیں میچورٹی عمر بڑھنے کا نام نہیں بلکہ سوچ کے بدلنے کا نام ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں انسان ہر بات کا جواب دینا چھوڑ دیتا ہے ، ہر بحث میں جیتنا ضروری نہیں سمجھتا اور لوگوں کو بدلنے کے بجائے خود کو سنوار نے پر توجہ دیتا ہے۔ میچور انسان جانتا ہے کہ ہر رائے کا جواب خاموشی سے بھی دیا جا سکتا ہے ، ہر دکھ ہر کسی کو نہیں سنایا جاتا، اور ہر معاملہ اللہ کے سپرد کر دینا ہی دل کا سب سے بڑا سکون ہے۔ جب انسان کی سوچ پختہ ہو جاتی ہے تو وہ لوگوں سے کم اور اپنے رب سے زیادہ وابستہ ہو جاتا ہے. copied #rmc #rmi #rcahs #rcrc #rcn #peshawar #parachinar #kurram #kp #medicalstudent #lab