@imran.khan_192: ”میں تقریباً 25 ملکوں میں جا چکا ہوں، قسم کھا کر کہتا ہوں کہ جب غیر ملکیوں کو بتاتا ہوں کہ میں پاکستان سے ہوں تو 90 فیصد لوگوں کا دوسرا سوال ہوتا ہے: عمران خان جیل میں ہے#imrankhan #PtiZindabad #freeimrankhan #ImranKhanZindabad #ReleaseImranKhan