@m.psl39: پہلے بابر اور سعد کی جوڑی نے 74 رنز کی پارٹنرشپ لگائی، اب حسن نواز اور سلمان آغا کی جوڑی 49 رنز جوڑ چکی ہے۔ دونوں گیم کو اچھا لے کر چل رہے ہیں، خاص طور پر حسن نواز سمجھدار کے ساتھ ون ڈے گیم کی سچوین کو سمجھتے ہوئے احتیاط کے ساتھ اسٹروک کھیل رہے ہیں۔ یہی صبر، استقامت، مستقل مزاجی بن گیا تو پھر کامیابیاں ہی کامیابیاں ملیں گی۔۔۔🔥❤️😘