@nomi.writes26: خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں ایسا ساتھی ملتا ہے جو زندگی کے ہر موڑ پر ہاتھ تھامے رکھتا ہے، خوشیوں میں بھی اور مشکل وقت میں بھی۔ کیونکہ سچی محبت صرف ساتھ چلنے کا نہیں، آخری سانس تک ساتھ نبھانے کا نام ہے۔ 🫶🏻❤️ #urdupoetry #nomiwrites #sachimohabbat #deeppoetry #fypviral