@rooh_e_man..9: "کبھی کبھی زندگی کا توازن برقرار رکھنا اتنا مہنگا پڑ جاتا ہے کہ انسان اندر سے بالکل خالی ہو جاتا ہے۔ ہم دوسروں کو ہنستا مسکراتا دیکھنے کے لیے، حالات کو سنبھالنے کے لیے، خود کو دلاسا دیتے دیتے تھک جاتے ہیں۔ وہ جو کہتے ہیں نا کہ 'سب ٹھیک ہے'، اصل میں وہی سب سے زیادہ ٹوٹے ہوئے ہوتے ہیں۔ کانوں میں لگی یہ موسیقی اب سکون نہیں دیتی، بلکہ دنیا کے اس شور کو روکنے کی ایک ناکام کوشش ہے جو ہمارے اپنے اندر برپا ہے۔ ذہنی سکون کھو کر زندگی کا پہیہ تو چل رہا ہے، پر سچ یہ ہے کہ اب ہم صرف سانس لے رہے ہیں، جی نہیں رہے۔" #fyppppppppppppppppppppppp #unfreezemyacount #unfreezemyaccount #viralvideo #foryoupage
Hy ya kawali mara Dil ka tokra kar gai Kisi ki bawafi ki waja sa Dua kro sabr mil jay 🥺💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-18 14:13:19
0
M Durab Naseer :
کسی سے مل نہ سکو، تو شکر کرو!!!
کیونکہ کسی سے مل کر بچھڑنا بڑی اذیت دیتا ہے۔کچھ لوگ زندگی میں آ کر دل کا سکون بن جاتے ہیں، پھر اُن کے بغیر جینا بھی ایک امتحان لگتا ہے۔ اُن کی عادتیں، اُن کی باتیں، اُن کا خیال، ہر چیز دل میں رہ جاتی ہے، بس وہ شخص نہیں رہتا۔
کبھی کبھی کسی کو نہ پانا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا، جتنا اُسے پا کر ہمیشہ کے لیے کھو دینا ہوتا ہے۔ کیونکہ ملاقات کے بعد جدائی صرف فاصلے نہیں بڑھاتی، بلکہ دل میں ایسی کمی چھوڑ جاتی ہے جو کسی سے کہی نہیں جاتی۔
پھر انسان ہنستا بھی ہے، لوگوں سے ملتا بھی ہے، مگر دل کا ایک حصہ ہمیشہ اُسی شخص کے پاس رہ جاتا ہے۔ کبھی کبھی نہ ملنا ہی بہتر ہوتا ہے، کیونکہ کچھ ملاقاتیں ختم ہو کر بھی عمر بھر ختم نہیں ہوتی
2026-10-20 04:08:18
0
zindgHi❤️ :
تمہارے ساتھ تخیل کے کورے کاغذ پر
میں دن بناتی رہی اور شام ہوتی رہی۔۔۔!!!
2026-10-18 18:10:27
0
merwa :
2026-10-18 16:26:23
0
انت لحیات 🫀💫 :
😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-19 05:32:15
0
pretty 🦋 :
hayyee 🥺
2026-10-18 14:12:22
0
pretty 🦋 :
2026-10-18 14:12:27
0
Nasir gujjar :
🥰🥰🥰
2026-10-22 05:38:27
0
Hussain Saghar :
🥰🥰🥰
2026-10-19 18:36:40
0
Doll 😘🥰 :
🥺🥺🥺
2026-10-18 18:04:45
0
💞کنیزِزاہرہ💞 :
😭😭😭
2026-10-18 16:58:29
0
🥺 شامی راجپوت 🥺 :
😳😳😳
2026-10-18 13:21:07
0
🥺 شامی راجپوت 🥺 :
😢😢😢
2026-10-18 13:21:09
1
To see more videos from user @rooh_e_man..9, please go to the Tikwm
homepage.