@meno_jan20: یار زندگی بہت تھکا گئی ہے، دل اب کسی چیز میں نہیں لگتا… 🥀💔 اے بچپن! تُو دوبارہ آ جا نا یار، اب یہ بڑی عمر کی خوشیاں بھی دل کو سکون نہیں دیتیں، بس ذمہ داریاں، خاموشی اور اندر ہی اندر ٹوٹتا ہوا انسان رہ گیا ہے۔ 😭🫀 کاش وقت کو کہہ سکتی کہ مجھے وہاں واپس لے جا، جہاں دل چھوٹی چھوٹی باتوں پر خوش ہو جاتا تھا۔🥹❤️🩹 #virlavedio #foryoupage