@babaggklyami: روزانہ حدیث کلینڈر 🌹 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 🌹 🌸 اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸 ☀️ صبح بخیر، زندگی! ☀️ ✨ زندگی میں ہمیشہ ایسے انسان بنیں کہ آپ کی وجہ سے کسی کے چہرے پر مسکراہٹ آ جائے، کسی کے دل کو سکون مل جائے اور کسی کی پریشانی آسانی میں بدل جائے۔ یاد رکھیں! ❤️ دولت سے بڑا کردار، خوبصورتی سے بڑا اخلاق اور عبادت کے ساتھ مخلوقِ خدا سے حسنِ سلوک بھی بہت اہم ہے۔ کسی کا دل نہ دکھائیں، کسی کی عزت نہ اچھالیں، کسی کی مجبوری کا مذاق نہ بنائیں، کیونکہ اچھے الفاظ اور اچھا رویہ بھی صدقہ ہیں۔ 🌹 #creatorsearchinsights #خوشبوئے_باباجی_کلیامیؒ #کلیام