@chudry490: بعض مجبوریوں میں انتخاب نہیں ہوتا، صرف دو میں سے ایک چننی پڑتی ہے,جیسے کسی پرندے سے پوچھا جاۓ کہ تمھارے پر کاٹنا زیادہ مناسب ہو گا یا تمھیں پنجرے میں بند کرنا۔
عزم ؔ یہ ضبط کے آداب کہاں سے سیکھے ؟
تم تو ہر رنگ میں لگتے تھے , بکھرنے والے
🖤🖤
2026-10-18 17:16:17
8
🖤.. :
kmaal🥺🌹✨
2026-10-18 13:15:37
4
princeabuturash :
انتخاب کا حق تم نے دیا ہے، تو سنو!
مجھے نہ تمہارے سینے پر مرنا ہے، نہ تمہاری شاعری کے صفحوں پر؛ مجھے تو اُس خاموشی پر مرنا ہے جو تمہارے لفظ ختم ہونے کے بعد بھی میرے اندر بولتے رہے۔
کیونکہ سینے میں دھڑکن ختم ہو جاتی ہے، صفحوں سے لفظ مٹ جاتے ہیں، مگر کچھ لوگ روح پر ایسی تحریر لکھ جاتے ہیں کہ اُنہیں بھلانے کے لیے انسان کو اپنی یادداشت نہیں، اپنا وجود مٹانا پڑتا ہے۔ 🥀
2026-10-19 03:18:49
3
M. ihsan🩺 :
lajawab
2026-10-19 08:17:54
0
Shahaab :
🥰🥰🥰
2026-10-18 11:48:03
1
To see more videos from user @chudry490, please go to the Tikwm
homepage.