@imrankhanarmy01: ایمل ولی کے مؤقف میں اچانک تبدیلی! 😂 پرسوں اسمبلی کے فلور پر کھڑے ہو کر گورنر راج اور ایمرجنسی کو غیر آئینی و غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مخالفت کا اعلان، اور آج گورنر سے ملاقات کے بعد کہنا کہ ’’ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں، ہمیں ان لوگوں سے امیدیں ہیں، انہیں جو ذمہ داری ملی ہے وہ قومی بقا کی ذمہ داری ہے!‘‘ سوال یہ ہے کہ آخر ایسا کیا ہوا کہ مؤقف ہی بدل گیا؟ 🤔 عوام تو یہی پوچھیں گے کہ کل تک جس اقدام کی مخالفت تھی، آج اسی کے ذمہ داروں سے امیدیں کیوں وابستہ ہو گئیں؟ 😂#ptiarmy1🔥 #released #imrankhan #news ##foryou