@user7492974360783:

HUAWEI
HUAWEI
Open In TikTok:
Region: BD
Sunday 18 October 2026 11:58:42 GMT
1684762
61683
1939
8015

Music

Download

Comments

user563228429731
রোকসানা পারভীন :
all right
2026-10-26 09:31:18
14
user154014315
Md Faruk :
অসাধারণ গান খুব সুন্দর
2026-10-26 14:57:17
18
robbinrobbin17
নাঈম হোসেন :
অনেক সুন্দর
2026-10-23 13:52:38
14
suhada.safa
suhada safa :
সুন্দর হয়েছে ধন্যবাদ
2026-10-25 15:45:44
7
user4478701883101
user4478701883101 :
[Sticker] 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-04 19:44:30
1
fahima_khanom0
fahima :
খু❤️খুব সুন্দর করে গাইছ ভাই
2026-10-28 10:50:24
6
amra.dujan
ঝিনুক মালা :
অনেক সুন্দর লাগছে ভাইয়া ধন্যবাদ ভাইয়া
2026-10-25 05:38:19
10
user14501197692
😎হাসি খুশি🤘 জীবন আমার ❤️❤️ :
ও জীবন ভাই দারুন গান মাশাল্লাহ
2026-10-26 15:08:15
9
user44578721593595
user44578721593595 :
অনেক সুন্দর হল তোমাদের গান ধন্যবাদ জীবন ভাইকে
2026-11-04 09:32:14
5
user6235304322272
212627 :
ধন্যবাদ
2026-10-27 02:31:47
5
tyy.rt62
TUSHAR :
ভাই অনেক সুন্দর হয়েছে
2026-10-26 06:10:05
5
rahela8941
মোছাঃ রাহেলা খাতুন :
👌👌👌👌
2026-11-03 19:41:48
1
atikul_islam60
Atikul Islam ❤️ :
🤒😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁
2026-10-24 17:21:01
6
user411184991
MD Farid :
2026-11-05 06:54:26
1
nijhornijhum
নিঝর নিঝুম :
🥰🥰❤️🥰🥰❤️🥰❤️🥰
2026-10-28 14:04:49
3
mdalaminkhan7619
mdalaminkhan7619 :
2026-11-03 21:11:07
1
mmstaniya
Mms Taniya :
2026-11-04 17:42:19
1
me.saiful66666
MD SAIFUL :
🥰🥰🥰🥰❤️❤️❤️
2026-11-04 19:52:31
1
mst.suborna903
mst suborna :
অনেক সুন্দর হয়েছেঃ ধন্যবাদ
2026-10-25 13:26:12
7
user3191013116973
রাহীম :
জয় বাংলা জয় বঙ্গবন্ধু 💝💝💝😭😭😭
2026-11-08 08:22:41
3
lata.akter45
রাফা মনি :
ঠিক কথা বলছেন
2026-11-09 06:47:57
2
muftiamdadulla8
muftiamdadulla8 :
ধন্যবাদ 🥰🥰🥰🥰🥰❤️❤️
2026-10-26 22:23:56
4
parul.afrose
Parul :
অসাধারণ লাগছে ভাইয়া 🌷🌷🌷
2026-10-29 09:56:44
4
sotishroy261
বৈশাখী টিভি 261 :
অসাধারণ
2026-10-28 02:53:08
3
user2461219491774
কিউট বেবি🥰🥰🥰 :
অনেক সুন্দর হয়েছে
2026-11-08 09:09:06
2
To see more videos from user @user7492974360783, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

خواتین کے کے متعلق اہم مسائل  القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء آیت نمبر 20-25 شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اور اگر تم ایک عورت کو چھوڑ کر دوسری عورت کرنی چاہو۔ اور پہلی عورت کو بہت سال مال دے چکے ہو تو اس میں سے کچھ مت لینا۔ بھلا تم ناجائز طور پر اور صریح ظلم سے اپنا مال اس سے واپس لے لوگے؟ ۞ اور تم دیا ہوا مال کیونکر واپس لے سکتے ہو جب کہ تم ایک دوسرے کے ساتھ صحبت کرچکے ہو۔ اور وہ تم سے عہد واثق بھی لے چکی ہے ۞ اور جن عورتوں سے تمہارے باپ نے نکاح کیا ہو ان نکاح مت کرنا (مگر جاہلیت میں) جو ہوچکا (سوہوچکا) یہ نہایت بےحیائی اور (خدا کی) ناخوشی کی بات تھی۔ اور بہت برا دستور تھا۞ ؏ تم پر تمہاری مائیں اور بیٹیاں اور بہنیں اور پھوپھیاں اور خالائیں اور بھتیجیاں اور بھانجیاں اور وہ مائیں جنہوں نے تم کو دودھ پلایا ہو اور رضاعی بہنیں اور ساسیں حرام کر دی گئی ہیں اور جن عورتوں سے تم مباشرت کر چکے ہو ان کی لڑکیاں جنہیں تم پرورش کرتے (ہو وہ بھی تم پر حرام ہیں) ہاں اگر ان کے ساتھ تم نے مباشرت نہ کی ہو تو (ان کی لڑکیوں کے ساتھ نکاح کر لینے میں) تم پر کچھ گناہ نہیں اور تمہارے صلبی بیٹوں کی عورتیں بھی اور دو بہنوں کا اکٹھا کرنا بھی (حرام ہے) مگر جو ہو چکا (سو ہو چکا) بے شک خدا بخشنے والا (اور) رحم کرنے والا ہے ۞ اور شوہر والی عورتیں بھی (تم پر حرام ہیں) مگر وہ جو (اسیر ہو کر لونڈیوں کے طور پر) تمہارے قبضے میں آجائیں (یہ حکم) خدا نے تم کو لکھ دیا ہے اور ان (محرمات) کے سوا اور عورتیں تم کو حلال ہیں اس طرح سے کہ مال خرچ کر کے ان سے نکاح کرلو بشرطیکہ (نکاح سے) مقصود عفت قائم رکھنا ہو نہ شہوت رانی تو جن عورتوں سے تم فائدہ حاصل کرو ان کا مہر جو مقرر کیا ہو ادا کردو اور اگر مقرر کرنے کے بعد آپس کی رضامندی سے مہر میں کمی بیشی کرلو تو تم پر کچھ گناہ نہیں بےشک خدا سب کچھ جاننے والا (اور) حکمت والا ہے ۞ اور جو شخص تم میں سے مومن آزاد عورتوں (یعنی بیبیوں) سے نکاح کرنے کا مقدور نہ رکھے تو مومن لونڈیوں میں ہی جو تمہارے قبضے میں آگئی ہوں (نکاح کرلے) اور خدا تمہارے ایمان کو اچھی طرح جانتا ہے تم آپس میں ایک دوسرے کے ہم جنس ہو تو ان لونڈیوں کے ساتھ ان کے مالکوں سے اجازت حاصل کرکے نکاح کر لو اور دستور کے مطابق ان کا مہر بھی ادا کردو بشرطیکہ عفیفہ ہوں نہ ایسی کہ کھلم کھلا بدکاری کریں اور نہ درپردہ دوستی کرنا چاہیں پھر اگر نکاح میں آکر بدکاری کا ارتکاب کر بیٹھیں تو جو سزا آزاد عورتوں (یعنی بیبیوں) کے لئے ہے اس کی آدھی ان کو (دی جائے) یہ (لونڈی کے ساتھ نکاح کرنے کی) اجازت اس شخص کو ہے جسے گناہ کر بیٹھنے کا اندیشہ ہو اور اگر صبر کرو تو یہ تمہارے لئے بہت اچھا ہے اور خدا بخشنے والا مہربان ہے۞ ؏ . . . . ۔ قرآن کی خوبصورتی یہ بھی ہے کہ تم اسے بدل نہیں سکتے 🌼 لیکن یہ تمہیں بدل سکتا ہے۔ Surah An-Nisaa Ayat 20 - 25 Para 5          Quran Verses With Urdu Translation    #Quran   #Love  #viralvideo   #viral  #trending

About