@wajiha.06: تُم اپنے سَاتھ کیوں زیادتی پر تُلے ہو؟ میں تُہارے کسی بھی مَسئلے کا حل نہیں۔...

و 🥀
و 🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 18 October 2026 12:06:34 GMT
144621
8694
55
512

Music

Download

Comments

rajput__writer1
🌷♡︎◉𝑹𝑨𝑵𝑱𝑯𝑨◉♡︎🫀 :
Me and Falani 😭❤️‍🩹🫂
2026-10-20 17:54:17
2
kinzi538
𝐊𝐢ن𝐙𝐞𝐲🦂 :
درد ہوگا تو اب کوئی ہمدم نہیں
2026-10-18 13:59:11
37
islamicgir804
🇵🇰H@LIMay🇹🇷 :
Once a girl full of dream's Now a Women who just say's "اب دل نہیں"
2026-10-19 04:57:22
24
muhtarma_96
*ᥫ᭡𝐌ᴜʜᴛᴀʀᴍᴀ࿐⃝֟፝* :
save option on kr dain
2026-10-18 16:04:05
18
user05334443
Dua Shah Panjtani :
caption please
2026-10-18 17:07:45
22
brokenporitary2
Minahil ka hun 👸🤴 :
محبت ایک دِیمک ہے جو آپ کو اندر سے کھااجاتیہے اور ہم خوش ہوتے ہیں کہ لگاؤ بہت ہے💕
2026-10-19 12:25:50
15
dxb_fadii
★彡𝐅𝗮𝗵𝗮𝗱彡★ :
جب تم ہی میرے مقابلے میں ہو تو فتح کیسی ؟ جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے، ہم ہار گئے💔
2026-10-18 18:29:02
24
maansab64
Abdul Rehman :
Oye hoy bhot khob jnb 😳
2026-10-18 17:25:53
17
ghuori.sab7
AlOnE 😔 bUt HaPPy ☺️ :
dfa kro asy ghatiya logo ko
2026-10-19 04:05:07
11
wounded_spirit_
💔🥀 ادهورى حسرتيں 💔🥀 :
لوگ مان توڑیں کوئی بات نہیں لیکن جب آپ کسی کو اپنا سمجھ لو اور پھر وہیں سے ہی آپکا مان ٹوٹے تو بہت تکلیف ہوتی ہے. کوئی دل دکھا دے برداشت ہو جاتا ہے پر زخم کا باعث ہی وه بنے جسے مرہم سمجھا ہو تو دل ٹوٹ جاتا ہے. لوگ اہمیت نہ دیں مسلئہ نہیں لیکن جب آپ کی قدر کسی اپنے کو نہ ہو تو انسان اپنی نظروں سے گر جاتا ہے. سچ کہتے ہیں ... لوگ اتنی تکلیف نہیں دیتے توقعات تکلیف دیتی ہیں، لہجے تکلیف دیتے ہیں ، باتیں دیتی ہیں تکلیف اور اس حد تک کہ وه مان پهر مان نہیں رہتا۔۔۔۔
2026-10-18 20:24:44
9
bannuhashim
Allah waris :
2026-10-18 14:59:33
20
d_khokhar142
🪫 :
captain ❤️‍🩹
2026-10-18 19:55:51
9
wasim.malik01
Wasim Mailk 🚩 :
انسان محبت میں سب سے سستا نہیں بکتا، بلکہ محبت میں وہ اپنے آپ کو سب سے زیادہ بے قیمت سمجھنے لگتا ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ انسان نہ بکتا ہے، نہ خریدا جا سکتا ہے، کیونکہ انسان کی کوئی قیمت مقرر ہی نہیں کی جا سکتی۔ دنیا کی ہر چیز کا بھاؤ ہو سکتا ہے، مگر انسان کا نہیں؛ اس کی عزت، احساس، وفا اور وجود کسی بازار کی چیز نہیں کہ جس کی قیمت لگائی جائے۔ محبت میں انسان اگر کچھ دیتا ہے تو وہ اپنی مرضی، اپنا وقت، اپنی توجہ اور اپنے جذبات دیتا ہے، اپنی قیمت نہیں۔ اور جہاں کوئی شخص محبت کے نام پر اپنی عزت، خودداری اور شخصیت کی قیمت لگوانے لگے، وہاں مسئلہ محبت کا نہیں بلکہ خود کو کم سمجھنے کا ہوتا ہے۔ حقیقی محبت انسان کو خریدتی نہیں، اسے سمجھتی ہے؛ اسے قید نہیں کرتی، اسے عزت دیتی ہے۔ کیونکہ جس انسان کی اپنی کوئی قیمت مقرر نہیں، اسے کسی کے رویے یا محبت کے بدلے اپنے آپ کو سستا کرنے کی ضرورت بھی نہیں۔
2026-10-19 08:49:50
11
kainatrajput900
𝙆𝙖ی𝙣𝙖𝙩 𝙍𝙖ج𝙖⚜️🚩 :
Hayeeeee ❤️‍🩹
2026-10-19 07:53:04
6
usmanrajpot990
Usman🫀 :
acha thk hai🔥
2026-10-18 19:55:56
10
masoombachanocal3
𝙈𝙖𝙨𝙤𝙤𝙢 𝘽𝙖𝙘𝙝𝙖 🫀👀💝 :
boht takleef deti he mohobat
2026-10-19 06:56:50
8
bewafalarki216
bewafa Larki :
تم اپنے ساتھ کیوں زیادتی پر تُلے ہو میں تمہارے کسی بھی مسئلے کا حل نہیں
2026-10-19 05:28:31
8
haiderking935
✭𝙃𝙖𝙞𝙙𝙚𝙧☆Brand❤️ :
💔
2026-10-19 13:36:15
5
zainumughal27
Queen :
Hyeee 🙂
2026-10-18 20:23:20
8
unknown_b667
𝄟≛⃝🇨𝐡𝐮𝐳i𝄟≛⃝🐥 :
تم اپنے ساتھ کیوں زیادتی پر تُلے ھو! میں تمہارے کسی بھی مسئلے کا حل نہیں۔
2026-10-18 20:06:53
13
tanhajindagi1
تنہا زندگی :
اگر آپ کے دو قدم پیچھے ہٹنے سے کسی کی زندگی آگے بڑھ رہی ہیں تو آپ دو قدم نہیں پوڑا راستہ ہی چھوڑ دوں
2026-10-19 15:06:18
3
user3150165687399
Jani® :
"عَجِیب بات یہ ہے کہ، گُزری ہوئی خُوشی کو یاد کرنے پر بھی غم مِلتا ہے"
2026-10-19 16:25:20
3
idontknowwhoniam
lost preson 🙂 :
agr wo mere hisy m nhi tu m kia karo mere ALLAH n us k mere hisy m nhi likha . us ALLAH n nhi likha Jo mujhy s Meri maan a 70 guna zeyad piyar krta hy
2026-10-19 16:20:37
3
qalbii__615
𝙌𝘼𝗟𝗔𝗕亗𝗛𝗨𝗦𝗦𝗔𝗜𝗡🤍 :
جانتے ہو سیاح بخت کسے کہتے ہیں ؟وہ جو ساری زندگی لوگوں کے درمیان گزار دے مگر یہ دعوی نہ کر سکا اس کا کوئی ہے
2026-10-20 18:38:11
1
m4410128
حmزہ💔 :
chaloe ehsas to hua. us ko itna ehsas bhi nai🥺
2026-10-20 16:53:34
1
To see more videos from user @wajiha.06, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About