@gulzaman886: کوئی گلہ نہیں کوئی شکایت نہیں تم سے یہ تو میرا اپنا نصیب تھا جو ادھورا رہ گیا بس دعا ہے کہ تم جہاں بھی رہو آباد رہو تمہاری زندگی میں خوشیوں کے سارے رنگ ہوں باقی میرا درد اور تنہائی تو میرا اپنا ہی مقدر ہے تمہیں خوش دیکھ کر اپنے غموں سے سمجھوتا کر لوں گا تمہاری خوشی کی دعا آج بھی دل سے نکلتی ہے چاہے میری اپنی ہر دعا ادھوری ہی کیوں نہ رہ جائے 💔🥀 کبھی کبھی محبت میں انسان اپنے حصے کی خوشیاں مانگنا چھوڑ دیتا ہے، مگر دوسرے کے لیے دعا کرنا نہیں چھوڑتا۔ دل ٹوٹ بھی جائے تو وہ شخص خوش رہے، جسے کبھی دل سے چاہا تھا۔ شاید یہی محبت کی سب سے خاموش قربانی ہے۔ ❤️🩹 #capcut #capcutpioneer #pioneertemplate #viral #shayari