mujy lagta ha ky jesy waqi qb shaid mera dil band hojay. magr meri or shuhar bachon ki azmaish khatam ni horahi😭😭😭
2026-10-19 10:22:24
1
🍒 :
“I was questioning why Allah gave me so much to bear, and then this appeared in front of me… 🥹🤍”
2026-10-19 18:57:15
1
🐼 :
یا اللہ، تُو تو مہربان ہے نا، پھر ختم کر نا میری سب آزمائشیں۔ یا رب، میں جان جاتا ہوں کہ تُو میرے حال سے مجھ سے زیادہ واقف ہے، میرے دل میں چھپے ہر درد کو جانتا ہے، میری خاموشی کے پیچھے چھپی ہر فریاد کو سنتا ہے اور میری آنکھوں سے گرے ہوئے ہر آنسو کا حساب بھی تیرے پاس ہے۔
یا اللہ، میں نے بہت کچھ سہہ لیا، بہت سی باتیں دل میں رکھ لیں، بہت سے دکھ مسکرا کر برداشت کیے اور بہت سی راتیں ایسی گزریں جب میں نے صرف تجھے ہی اپنا حال سنایا۔ اب میرے مولا، میرے دل پر رحم فرما۔ اگر میری آزمائش ابھی باقی ہے تو مجھے اتنا صبر عطا کر کہ میں ٹوٹوں نہیں، اتنی ہمت عطا کر کہ میں ہاروں نہیں، اور اتنا یقین عطا کر کہ میں ہر حال میں تیری رحمت کا انتظار کرتا رہوں۔
لیکن یا اللہ، اگر میرے لیے آسانی کا وقت آ گیا ہے تو میری زندگی کی ہر مشکل کو اپنے کرم سے آسان فرما، ہر بند دروازے کو کھول دے، ہر پریشانی کو سکون میں بدل دے اور ہر اداسی کے بعد خوشی عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻❤️
2026-10-22 08:35:25
1
Dr. Bia :
Pr me tot gai mery sy ni smbal rha ye sb
2026-10-19 18:52:46
1
aimaf202 :
Kmal
2026-10-19 04:12:46
1
wedora_design :
کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
سب دعا کریں۔۔مولا میری فریاد سن لے۔۔۔۔آمین ثم آمین یارب
2026-10-22 16:03:21
1
syeda aleena :
❤️❤️❤️
2026-10-18 17:11:14
1
To see more videos from user @simralali, please go to the Tikwm
homepage.