ترین طریقہ ہے بزدل ادمی کا اپنے اپ کو بچا لینے کا کہ اپنی غلطیوں کو جمع کر کے دوسروں کے دامن میں ڈالا ہے زندگی سے محبت کرنے کے لیے تربیت چاہیے اور تربیت اس چیز کا نام ہے جب اپ اپنے اپ سے اٹھ کے زندہ رہنا سیکھتے ہیں اگر اپ شرکت کرنا جانتے ہیں اور شریک کرنا جانتے ہیں جسے نقصان اٹھانا نہیں اتا اسے نہیں معلوم فائدہ کس کو کہتے ہیں اسے نہیں معلوم تربیت سکھاتی ہے کہ جتنا دامن ہے بس اسی میں زندہ رہنا جتنا دامن ہے کم ہے تو کم اور زیادہ ہے تو زیادہ