@issue.writes: ماں تو ماں ہوتی ہے، ❤️🥀 وہ اولاد کے چہرے کو دیکھ کر ہی دل کا حال جان لیتی ہے۔ آنکھیں چاہے نیند کی کمی سے لال ہوں یا رات بھر رونے سے، ماں کی نظر سے کچھ چھپا نہیں رہتا۔ دنیا کے سامنے انسان لاکھ مسکرا لے، اپنے درد کو چھپا لے، مگر ماں اپنے بچے کی خاموشی میں بھی چھپا ہوا دکھ محسوس کر لیتی ہے۔ ماں وہ ہستی ہے جو بغیر پوچھے پریشانی سمجھ جاتی ہے، بغیر بتائے آنسوؤں کی وجہ جان لیتی ہے اور بغیر کسی غرض کے ہر حال میں اپنی اولاد کے لیے دعا کرتی ہے۔ 🥺🤍 واقعی، ماں جیسا نہ کوئی سمجھنے والا ہے، نہ کوئی محبت کرنے والا۔ اللہ پاک ہر ماں کو سلامت رکھے اور جن کی مائیں اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻❤️🩹#growaccount #for #unfreezemyaccount #unfreezemyaccount #fyp