:اسلام علیکم جی ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت آ واز ہے جی قاری صاحب کی مگر یہاں پر ایک غلطی ہوئی ہے ان سے کہ وصور کم فاخسن اس کے بعد دوبارا پڑا ہے وصور مگر یہاں ایک بار ہے
2026-10-21 03:00:38
5
AREEBA👑 :
ye Jo Qari sab par rahy Hain in ka Naam bta dain plz
.⫷❮❮❮💚❯❯❯⫸┉♥꧂
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️السلام علیکم ورحمة الله و بركتہ۔
یا خالق کائنات ہمارے دلوں میں اپنی اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سچی اور لازوال محبت پیدا کر دے. اے میرے پروردگار ہمارے والدین پر اسی طرح کرم فرما جیسے بچپن میں وہ ہمارے ساتھ شفقت کرتے تھے۔ اے میرے پیارے اللہ پاک ان بدلتے ہوئے موسموں کو ہم سب کے لئے بہترین بنا دے اور ہمارے پیارے وطن پاکستان اور آزاد کشمیر (Love you Mir Pur Azad Kashmir) میں بسنے والے تمام لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا فرما دے۔ ہم سب کو نماز کی مکمل پابندی کرنے والا بنا دے کیونکہ نماز نیند سے بہتر ہے۔ پاکستان اور آزاد کشمیر ہمیشہ ژندہ باد۔ پاک آرمی ژندہ باد ۔ ایمان اور صبح بخیر زندگی پاکستان اور آزاد کشمیر 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌺🏵️💐 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌺🏵️💐🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-10-21 13:47:10
4
M.imran Ansari 786 :
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
سبحان اللہ والحمدللہ ولا آلہ الااللہ واللہ اکبر
لا اله الا الله واحده لا شريك الله لا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم