@tytson: Fake blood🍷 #dota2 #пл #phantomlancer #iqmaxx #дота2

больной выродок
больной выродок
Open In TikTok:
Region: BY
Sunday 18 October 2026 12:37:32 GMT
1715
79
5
2

Music

Download

Comments

coldie_11
️ :
помниф?
2026-10-18 14:35:46
0
ximicix
ximicix :
трек?
2026-10-18 18:57:09
0
smar_02123
່ :
ты был избранником
2026-10-18 18:25:59
0
ezkabypena
увечь :
фу
2026-10-18 13:00:36
0
perqoset1
perqoset :
Ты че eblan
2026-10-18 14:00:52
0
perqoset1
perqoset :
2026-10-18 14:01:42
0
vetmoshki
che vi pidori naxui :
крестьянин с копьем
2026-10-18 12:41:22
0
uranium_322
Клубняк 2010 :
2026-10-18 13:15:28
0
To see more videos from user @tytson, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یاسین ملک کا ہوٹل گرا دیا، مگر سوال یہ ہے: متبادل روزگار کہاں ہے؟ یاسین ملک نے ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا پر مزاحیہ ویڈیوز سے شہرت حاصل کی۔ عوام کی محبت نے ان کے کاروبار کو فروغ دیا، اور رنگ روڈ پر ان کا ریسٹورنٹ ان کی محنت اور سرمایہ کاری کی پہچان بنا۔ آج تجاوزات کے خلاف کارروائی کے دوران ان کا ہوٹل بھی گرائے جانے کی اطلاع ہے، جس سے ان کے روزگار اور سرمایہ کاری کو نقصان پہنچا۔ اب وہ اپنا مستقبل اور کاروبار کہیں اور تلاش کرنے پر مجبور ہیں۔ ہم تجاوزات کے خلاف قانونی کارروائی کے مخالف نہیں، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا قانون نافذ کرنے کے ساتھ انسانوں کے روزگار کا تحفظ بھی حکومت کی ذمہ داری نہیں؟ اگر تعمیرات غیر قانونی تھیں تو پہلے واضح نوٹس، مناسب مہلت اور متبادل جگہ یا کاروبار کی منتقلی کے لیے تعاون کیوں نہیں کیا گیا؟ تجاوزات ختم کریں، مگر لوگوں کے معاشی مستقبل کو بھی تباہ نہ کریں! حکومت کا کام صرف عمارتیں گرانا نہیں، بلکہ ایسا نظام بنانا بھی ہے جس میں قانون کی بالادستی کے ساتھ انصاف، انسانی ہمدردی اور روزگار کا تحفظ بھی یقینی ہو۔ سوال یہی ہے: کیا ہمارے صوبے میں قانون کے ساتھ انصاف بھی نظر آئے گا؟ #یاسین_ملک #پشاور #تجاوزات_آپریشن #روزگار_کا_تحفظ #خیبرپختونخوا@Yaseen Malak Restaurant @Kabir Afridi @Iqbal Afridi@Real cheetah 804

About