@wellsaid91: ہماری خاموشی کو کمزوری سمجھ کر سر پر چڑھنے والوں، یاد رکھنا! ہم عزت دینا جانتے ہیں تو اپنی حدود میں رکھنا بھی جانتے ہیں۔ ہمیں رشتے نبھانے کا ہنر آتا ہے، مگر کسی کو اپنی عزتِ نفس سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیتے۔ جو جتنی عزت کا مستحق ہو، اسے اتنی ہی عزت ملتی ہے، اس سے زیادہ نہیں۔ 🖤🔥