@nghanguyn724: Ensure Original là sản phẩm dinh dưỡng y học dạng chai, hương vani, dành cho người lớn, người ăn uống kém, người có hệ miễn dịch yếu và người bệnh cần phục hồi sức khỏe#suaensure #abbott #xuhuong

Nghĩa Nguyễn1990
Nghĩa Nguyễn1990
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 18 October 2026 13:09:47 GMT
1690
11
2
2

Music

Download

Comments

nguyentuanh719
nguyentuanh :
Đã chốt đơn ạ
2026-10-18 13:30:21
0
bachhoatientien93
Bách Hoá Tiên Tiên :
da mua
2026-10-18 15:31:28
0
To see more videos from user @nghanguyn724, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا سنائے جانے کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ آج جس طرح سندھ کے کونے کونے سے ان کے حق میں آوازیں بلند ہو رہی ہیں، وہ ایک بار پھر ثابت کرتا ہے کہ سندھی اور بلوچ ایک دوسرے کے دشمن نہیں، بلکہ دکھ سکھ کے ساتھی اور بھائی ہیں۔ سندھ نے ہمیشہ محبت، رواداری اور احترام کے ساتھ ہر مظلوم کا استقبال کیا ہے۔ اجرک صرف ایک کپڑا نہیں، بلکہ عزت، اپنائیت اور بھائی چارے کی علامت ہے۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو اجرک پہناتے ہوئے ہم یہ پیغام دیتے ہیں کہ سندھی اور بلوچ ایک دوسرے کے دکھ درد میں ہمیشہ ساتھ کھڑے رہے ہیں اور رہیں گے۔ افسوس اُن عناصر پر ہے جو وقتی شہرت، ذاتی مفادات اور ریاستی خوشامد کی خاطر نفرت اور تقسیم کا کھیل کھیلتے ہیں۔ مگر آج پورے سندھ سے اٹھنے والی یکجہتی کی آوازیں اُن کے منہ پر ایک زوردار جواب ہیں۔ سندھ ہمیشہ ہر مظلوم کے ساتھ کھڑی رہی ہے، اور آج بھی یہی کہتی ہے کہ ظلم کسی پر بھی ہو، اس کے خلاف آواز بلند کرنا ہمارا فرض ہے۔ نفرت کے سوداگر نہ کل کامیاب ہوئے تھے، نہ آج ہوں گے۔ ایک دن ضرور آئے گا جب انصاف، امن اور آزادی کی آوازیں ہر جبر سے زیادہ طاقتور ثابت ہوں گی۔ ❤️🖤✊ #ReleaseAllPoliticalPrisoners #StandWithMahrangBaloch #SindhBalochUnity #Ajrak #viralvideo

About