يَا أَيّهَا النّبِيّاتّقِ اللّهَوَلَا تُطِعِ الْكَافِرِينَوَالْمُنَافِقِينَۗ
"اے نبی! اللہ سے ڈرتے رہیے اور کافروں اور منافقوں کا کہنا نہ مانیے۔"
بے شک منافق لوگ اللہ کے ساتھ دھوکا بازی کر رہے ہیں، حالانکہ وہ انھیں دھوکا دینے والا ہے اور جب وہ نماز کے لیے کھڑے ہوتے ہیں تو سست ہو کر کھڑے ہوتے ہیں، لوگوں کو دکھاوا کرتے ہیں اور اللہ کو یاد نہیں کرتے مگر بہت کم। النساء 142
ب شک منافق لوگ دوزخ کے سب سے نچلے درجے میں ہوں گے اور تم ان کے لیے کوئی مددگار نہ پاؤ گے। النساء 145
منافق مرد اور منافق عورتیں آپس میں ایک جیسے ہیں، بری باتوں کا حکم دیتے ہیں اور اچھی باتوں سے روکتے ہیں اور اپنے ہاتھ بند کیے رکھتے ہیں (خرچ کرنے سے کتراتے ہیں)۔ انھوں نے اللہ کو بھلا دیا تو اللہ نے انھیں بھلا دیا، بے شک منافق ہی نافرمان لوگ ہیں۔ توبہ 67
اللہ نے منافق مردوں اور منافق عورتوں اور کافروں سے جہنم کی آگ کا وعدہ کیا ہے جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے، وہی انھیں کافی ہے اور اللہ نے ان پر لعنت کی ہے اور ان کے لیے دائمی عذاب ہے۔ توبہ 68
"اور کافروں نے (حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے خلاف) خفیہ تدبیر کی، اور اللہ نے (ان کی اس تدبیر کے توڑ کے لیے) خفیہ تدبیر فرمائی، اور اللہ سب سے بہتر خفیہ تدبیر فرمانے والا ہے۔" الاعمران 54
*ساحل کے تماشائی ہر ڈوبنے والے پر*
*افسوس تو کرتے ہیں امداد نہیں کرتے*
2026-10-19 07:36:57
0
Rana Farooq g🇵🇰😎🇹🇭 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-19 05:18:07
0
Asif Massan :
🥰🥰🥰
2026-10-18 23:40:29
0
একজন প্রবাসীর জীবন :
🥰🥰🥰
2026-10-19 05:09:07
0
Rajpootrana :
[Rose][Rose][Rose]
2026-10-19 04:14:36
0
yunusmakhan :
♥️🤲♥️🤲♥️🤲♥️
2026-10-19 01:43:28
0
BTS❤️ :
🤲🤲
2026-10-19 05:14:03
0
Asif Massan :
❤️❤️❤️
2026-10-18 23:40:27
0
Ahmed ahmed :
[Réconfortant][Réconfortant][Réconfortant]
2026-10-18 21:26:28
0
بنیامین :
🥰🥰🥰
2026-10-18 14:45:25
0
Mian yasir :
🥰🥰🥰
2026-10-18 14:33:22
0
Rana Naeem :
❤️❤️❤️
2026-10-18 14:20:01
0
Naseer jutt 18 :
👌👌👌
2026-10-18 13:40:44
0
Javed Hussain Malik :
🥰🥰🥰
2026-10-18 13:31:56
0
Rehman shezad :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-19 13:51:05
0
To see more videos from user @zia.naveed0, please go to the Tikwm
homepage.