ہر خاندان میں ضرور مسلے ہوتے ہیں ۔۔مگر خاندانی لوگ ان مسلوں کا واویلا نہیں کرتے ، گھر سے باہر کسی سے ڈسکس نہیں کرتے ، ظرف بڑا کرتے ہیں اور اس کا اپنے گھر میں ہی بہترین حل نکالتے ہیں ۔۔اسی لیے وہ خاندانی کہلواتے ہیں ۔۔
2026-10-18 14:25:55
28
Swan س ف ی د 🌱والا :
اور جس کےعیاں ہو جائیں۔وہ کمبخت کہلاتا ہے ☕☕
2026-10-18 13:22:41
39
حامی🥀🫥 :
باز اوقات مسائل کو چھپانا ہی سب سے بڑا مسئلا ہوتا ہے مسائل چھپانے سے کچھ نہیں ہوتا مسائل حل کرنے چاہئے.
2026-10-18 16:02:03
39
zaindogar :
that truer than truer 💯
2026-10-19 02:02:50
2
Sajad Ali :
Absolutely Right 👍👍👍👍👍
2026-10-18 15:26:28
2
Wicky Vicky Mani :
درد وہی جو چوپھا لیا جاۓ
جو بتا دیہ جاۓ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ تماشا بن جاتا ہے
2026-10-19 03:27:44
10
Ehsan :
ہر خاندان میں ضرور مسلے ہوتے ہیں ۔۔مگر خاندانی لوگ ان مسلوں کا واویلا نہیں کرتے ، گھر سے باہر کسی سے ڈسکس نہیں کرتے ، ظرف بڑا کرتے ہیں اور اس کا اپنے گھر میں ہی بہترین حل نکالتے ہیں ۔۔اسی لیے وہ خاندانی کہلواتے ہیں درد وہی جو چوپھا لیا جاۓ
جو بتا دیہ جاۓ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ تماشا بن جاتا ہے
2026-10-19 03:58:23
7
🍒 عشق عمرانیہ۔ ۔🍒 :
absolutely
2026-10-19 09:02:50
1
شانو🥀 :
یار جو بھی ہو خوب کہتے ہو
2026-10-18 16:42:42
10
𝔽𝕒𝕣𝕠𝕠𝕢 𝕦𝕝 𝕙𝕒𝕤𝕤𝕒𝕟 :
اگر تم کسی کا پردہ رکھوں گے تو اللہ تمہارے پردے رکھے گا یہ میں نیں خود اللہ تعالیٰ کی ذات فرما رہی ہے
2026-10-19 02:52:43
8
☆Aم سA☆ :
good one 👍
2026-10-18 17:35:56
1
Sajid Hussain Hashmi :
بلکل بجا فرمایا لکھا۔۔۔ رولے معاملات جھگڑے ناچاقی ہر جگہ ہر گھر ہوتے رہتے ہیں۔۔ بس کوشش کرنی چاہیے کہ گھر کی بات گھر تک رہے گھر سے باہر نا جائے۔۔ ورنہ عزت قدر مقام کم ہو جاتا ہے۔۔۔ اللۂ پاک ہر گھر میں سکون و محبت امن و امان اتفاق و بھائ چارا پیدا فرمائے
2026-10-19 10:16:48
3
sara khan :
hayeee
2026-10-18 16:22:13
5
Nauman Khan 😎 :
same here...
2026-10-19 04:12:37
1
Khizar Hayat Niazi jhang :
بہت اعلیٰ
2026-10-19 04:22:02
2
. :
right
2026-10-18 13:35:02
4
Syedsadaqatshah :
wah
2026-10-18 19:30:05
2
Shah Jahan :
خاندانی لوگ اپنے مسئلے مسائل چھپاتے نہیں بلکہ ان کا بہترین حل نکالتے ہیں کسی کی بھی حق تلفی کیے بنا تبھی وہ خاندانی کہلاتے ہیں ۔
2026-10-18 13:58:45
7
T🅰️Hℹ️®️ 🅰️💲H®️🅰️F :
سو باتوں کی ایک بات ہے خاندانی بننا ہے تو پیسے کو غلام بنا لو سب چھوپ جائے گا ۔۔ غریبی مسائل کو اُجاگر کرتی ہے اور پیسہ سب مسائل ڈھانپ دتا ہے
2026-10-18 18:05:19
7
Rose :
True 💯
2026-10-18 19:10:15
2
Rubi Malik :
wah
👌👌👌
2026-10-18 16:14:54
3
WAJAHAT :
kmal boht Haseen Alfaz Abad Rahen Ameen
2026-10-18 15:58:49
4
Muhammad Arif :
sahi bat h
2026-10-18 19:14:23
2
turkzada ترک زادہ :
بالکل ٹھیک کہا
2026-10-19 07:37:13
1
Aamir Farooq :
ہمارے معشارے کا سچ ھے
2026-10-19 07:35:32
1
To see more videos from user @sayaahbakht, please go to the Tikwm
homepage.