@psychologistamna: 3️⃣ بے چینی ہو تو "نہیں" کہنا سیکھے: ادب اپنی جگہ، مگر بچے کی حفاظت ادب سے زیادہ اہم ہے۔ گھر سے شروعات کریں: بچہ گلے ملنے سے انکار کرے تو زبردستی نہ کریں۔ 4️⃣ میرا جسم، میری حفاظت: جو حصے کپڑوں سے ڈھکے ہیں، انہیں کوئی نہ دیکھے نہ چھوئے۔ ایسا ہو تو فوراً "نہیں" کہے اور امی ابو کو بتائے۔ 5️⃣ سب سے اہم: مضبوط رشتہ ❤️ بچہ تب ہی سب کچھ بتائے گا جب اسے یقین ہو کہ آپ سنیں گے، ڈانٹیں گے نہیں۔ روزانہ 10 منٹ بغیر موبائل کے اس کی بات سنیں۔ 💡 بونس: گھر میں ایک خفیہ کوڈ ورڈ طے کریں۔ اگر کوئی اجنبی کہے "تمہاری امی نے بھیجا ہے"، تو بچہ کوڈ ورڈ پوچھے۔ کوڈ نہ آئے تو ساتھ نہ جائے۔ یاد رکھیں: بچہ ڈر کر نہیں، اعتماد سے بتاتا ہے۔ 💾 اسے محفوظ کریں اور ہر ماں باپ کو شیئر کریں۔ ہو سکتا ہے آپ کی ایک شیئر کسی بچے کو محفوظ کر دے۔ آپ اپنے بچوں کو کون سی بات سب سے پہلے سکھاتے ہیں؟ کمنٹ میں بتائیں 👇 #fyp #viral #trending #parentingtips #kidslearning

Psychologist Amna
Psychologist Amna
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 18 October 2026 13:12:55 GMT
54258
689
1
348

Music

Download

Comments

arbabbilal29
arbabbilal29 :
🥰🥰🥰
2026-10-31 20:35:39
0
To see more videos from user @psychologistamna, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About