@user968886075929: #fyp #foryou #cat #funnypets #usa🇺🇸

user968886075929
user968886075929
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 18 October 2026 13:23:52 GMT
80
2
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @user968886075929, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

رسول اللہ ﷺ میرا دل بہت غمگین ہے حضور میرے حال پر کرم کی ایک نظر فرما دیجیے حضور اب تو مدینے بلا لیجیے کہ زندگی کے غم بے شمار ہو گئے ہیں حضور یہ دل دنیا کے دکھ سہتے سہتے تھک سا گیا ہے اب اسے مدینے کی گلیوں کا سکون چاہیے یا رسول اللہ ﷺ آنکھیں کب سے مدینے کی زیارت کے خواب سجائے بیٹھی ہیں حضور دل میں بہت سی فریادیں ہیں جو لبوں پر آتے آتے آنسو بن جاتی ہیں حضور کاش ایک بار گنبد خضرا کے سامنے کھڑی ہو کر اپنے دل کا حال بیان کر سکوں یا رسول اللہ ﷺ یہاں ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک درد چھپا ہے اور ہر خاموشی میں ایک فریاد بسی ہے حضور اب یہ دل دنیا کی رونقوں سے نہیں بلکہ مدینے کی حاضری سے خوش ہونا چاہتا ہے حضور نہ جانے کتنی راتیں آپ کے شہر کی یاد میں آنکھوں ہی آنکھوں میں گزر گئی ہیں یا رسول اللہ ﷺ میری قسمت میں بھی وہ مبارک لمحہ لکھ دیا جائے جب میں مدینے کی پاک زمین پر قدم رکھوں حضور میں بھی ان خوش نصیبوں میں شامل ہونا چاہتی ہوں جن کی آنکھیں روضہ رسول ﷺ کو دیکھ کر اشک بار ہوتی ہیں حضور میرے دل کی یہ بے قراری اب دعا بن چکی ہے یا رسول اللہ ﷺ دل بہت اداس ہے غم بہت بے شمار ہیں حضور اب تو مدینے کا بلاوا آ جائے اور میری آنکھوں کو گنبد خضرا کی زیارت نصیب ہو جائے آمین یا رب العالمین 💚😭 #tiktok #trending #viral #viralvideo #fyppppppppppppppppppppppp

About