یہ چیزیں انسان کی تربیت کی عکاسی کرتی ہیں
جو اپنے والدین کی تربیت سے نہ سیکھ سکے ان پر تقاریر کا کیا اثر ہوگا
2026-10-18 15:03:35
7
ijaz Ahmad yousufzai :
مطلب یہ کہ77 سالوں کے تبلیغ کے بعد بھی اس کوم میں انسانیت اور ایمانداری کی اتنی کمی ہے ویسے ایک مسلمان کے لئے یہ شرم کی بات ہے۔
2026-10-18 15:22:59
5
𝑫𝒓 𝑨𝒃𝒅𝒖𝒍𝒍𝒂𝒉 Mehtab✍️ :
انسان گناہوں کا پجاری ہے، مگر خود کو نیکی کا خدا سمجھتا ہے۔
حوالہ: نامعلوم منزل | ڈاکٹر عبداللہ مہتاب
2026-10-18 20:56:35
1
Muhammad Bilal :
@Muhammad Bilal:انسان کی تربیت تبلیغ اور تقاریر سے نہیں ہوتی بلکہ ان شروعات بچپن یعنی والدین سے شروع کی ہوتی ہے اور جن کی تربیت اچھی ہویے ہوتی ہے وہی تبلیغ اور مسجد میں تقاریر ان کو کرتے ہے جس کو فکر ہوتی ہے کہ اگر جن کی تربیت والدین نے نا کی ہو وہ حق راہ پے آے
2026-10-18 15:13:48
3
NOT_IDEAL :
bs negative baate hi krte rehte hm , ye nhi dekhte k wo filter lagwane Wala bhi ham musalman Hain itna bhi khud ko degrade na kro Bhai
2026-10-18 18:36:38
1
Ms Traders :
انسان پیار کی زبان کبھی سمجھتا ہوتا تو کوئی بے نمازی نہ ہوتا
2026-10-18 18:45:46
2
Anjum :
یہ کیوں نہیں بتاتے کہ اس مسجد کو بنانے والا اور اس کولر کو خرید کر عام انسانوں کے لیے رکھنے والا بھی مسلمان ہے
2026-10-18 16:32:13
1
Fahad Azhar :
O bhai tableegh ko qasoor war na tehrao sochna hamko chae a k ham kitna nich han jo fr b baz ni ate
2026-10-18 18:05:18
1
Fahad Azhar :
Is ma muballigh ka koj qasoor ni uska kam ha tableegh krna
2026-10-18 18:05:54
1
TAنZEEل ⚜️ :
Ap pr tableegh ka kiya asar huwa zara batana
2026-10-18 15:43:26
1
Danish 804 :
🔥🔥🔥
2026-10-18 17:03:17
1
omarmirza'writes, :
😁😁😁
2026-10-18 21:24:56
1
To see more videos from user @asad__02, please go to the Tikwm
homepage.