@itspagli236: کبھی کبھی ہماری زندگی میں کچھ لوگ صرف اس لیے آتے ہیں کہ ہمیں کچھ سکھا کر چلے جائیں۔ ہم اُن کے ساتھ بہت سی یادیں بناتے ہیں، بہت سی باتیں کرتے ہیں، اور پھر ایک وقت آتا ہے جب وہ ہماری روزمره زندگی کا حصہ نہیں رہتے۔ ليكن عجیب بات یہ ہے کہ انسان چلا جاتا ہے، اُس کی آواز بھول جاتی ہے، باتیں دھندلی پڑ جاتی ہیں... مگر کچھ یادیں پھر بھی وہیں رہتی ہیں۔ شاید ہر شخص کا ہماری زندگی میں ہمیشہ رہنا ضروری نہیں ہوتا۔ ... کچھ لوگ بس ایک خوبصورت باب ہوتے ہیں جسے ہم ختم تو کر دیتے ہیں، مگر بھول نہیں پاتے۔ 🥺💔🥀⚰️ #viralvideo #unfreezemyacount #sad #viewsproblemsolveplase #foryoupage