@slosdndn5: یہی تو اس آیت کا حسن ہے نا 🌸 *حَسْبِيَ اللّٰهُ لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ* جب پوری دنیا ساتھ چھوڑ دے، جب دل ڈپریشن سے بھر جائے، تب بھی ایک دروازہ کھلا رہتا ہے۔ اللہ فرماتا ہے مجھ پر بھروسہ کرو، میں ہی کافی ہوں۔ میں عرشِ عظیم کا مالک، تمہارے چھوٹے سے دل کو بھی سنبھال لوں گا۔