ذرائع کے مطابق پنجاب بورڈز کی دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کے پرچے تیار کرنے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ مختلف سینٹرز قائم کیے جا چکے ہیں، جہاں سینئر اساتذہ کرام تمام بورڈز کے دہم جماعت کے پیپرز تیار کر رہے ہیں۔ ان اطلاعات سے یہی ظاہر ہوتا ہے کہ سمارٹ سلیبس آنے کے امکانات تقریباً ختم ہو چکے ہیں۔ لہٰذا طلبہ سے گزارش ہے کہ کسی بھی امید پر انحصار کرنے کے بجائے مکمل سلیبس کے مطابق اپنی تیاری جاری رکھیں تاکہ امتحانات میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ شکریہ۔
2026-10-22 03:29:30
3
Anu👻🙃 :
10 walu ka suna hu ra h lakin pending h mujy tu lagta phut mari h punjab walu n