@qaidetanhai017: #creatorsearchinsight #foryou #poetrylines #viewsproblem #unfrezzmyaccount اس کا شہر بھی دور ہے میرے گاؤں سے ۔ وہ تو مرنے کا اعلان بھی نہیں سن پائے گی ۔ 💔_❉্᭄͜͡_⤹⃝قید💔
اس کی یادوں نے پاگل بنا رکھا ہے 😇صاحب۔۔
کہیں مر نا جاؤں اس لیے کفن سلا رکھا ہے۔😶🌫️۔
دفنانے سے پہلے دل نکال لینا میرا۔
کہیں وہ دفن نہ ھو جائے خان جسے دل میں چھپا رکھا ہے۔۔۔💔💔