@shahid.munir: جلال پور بھٹیاں کے پنڈی روڈ پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک ڈمپر اچانک الٹ گیا حادثے کے نتیجے میں مبینہ طور پر موٹر سائیکلوں کی دکان کے سامنے کھڑی چار سے پانچ موٹر سائیکلیں ڈمپر کے نیچے آ گئیں خوش قسمتی سے اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے