@syedsaqlainhaidershah7: سادات کی تعظیم کیوں ضروری ہے؟ نسبتِ رسولؐ کا احترام کیجیے! سادات میں کوئی باعمل ہو یا کم عمل، ہر ایک کے ساتھ عزت و احترام سے پیش آنا چاہیے۔ ان کی نسبت رسولِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ، مولا علیؑ اور سیدہ فاطمہ زہراؑ سے ہے، اس لیے اس نسبت کا احترام ملحوظ رکھنا چاہیے۔ البتہ نسب کا احترام اپنی جگہ، اور اعمال کی قدر و اہمیت اپنی جگہ ہے۔ کسی کی تعظیم کا مطلب یہ نہیں کہ اس کی ہر بات درست مان لی جائے، بلکہ احترام کے ساتھ حق و باطل میں فرق کرنا بھی ضروری ہے۔ #سادات #احترام_سادات #اہلبیتؑ #سیدہ_فاطمہؑ #SaqlainHaiderShah
میرا دل پھٹ گیا تھا جب پتا چلا کے بیبی فاطمہ زہرہ کی قبر مُبارک کا نام نشان نہیں 💔💔😭😭😭
2026-10-18 16:20:42
110
syeda jannat :
میرا وقت کا امام ع انصاف کریں گے انشاءاللہ 🤲
2026-10-19 13:22:08
32
ارباب جٹ :
:شاہ جی قران بادشاہ میں اللہ پاک نے کس کس کو سید کہہ کر مخاطب کیا اور سید کی کیا تعریف ہوتی ہے اور کیا ایت تطہیر قیامت تک کے ہر سید کے لیے نازل ہوئی ہے اس پر ضرور روشنی ڈالیں گا میں منتظر رہوں گا اپ کی ویڈیو کا
2026-10-18 15:05:48
13
Syed Niaz Naqvi🚩 :
آج جو سادات پر انگلیاں اٹھاتے ھیں چلو آج کے سادات اچھے نیں ھونگے انکے مطابق
چودہ سو سال پہلے والے سادات تو آیت تطہیر کے مصداق تھے نا انکو کیوں شہید کیا گیا بے دردی سے
2026-10-23 12:23:21
12
Ali Awan :
سادات کا ادب ہم پہ فرض ہے اور دل و جان سے کرتے بھی ہیں کیونکہ ہمارے نبی اور حضرت علی علیہ السلام سے یہ نسل چلی ہے ان سے بڑھ کے دنیا میں کچھ نہیں ہے لیکن معذرت کے ساتھ کچھ سات کی تربیت نہ ہونے کی وجہ سے کچھ لوگوں کے دلوں میں ان کے لیے خرابیاں ہیں اس پر ذرا غور کیجئے گا
2026-10-19 07:02:13
17
Masooma Fatima :
Allah pak maaf kry Hm to sadaat k paun ki juti k brabar b nhi hn itna Azeem rutba h sadaat ka
2026-10-18 16:42:16
30
Muhammad ali Ali :
🥲🥲🥲🥲😭😭😭😭💔😭💔😭😥😥😥🤲🏿🤲🏿🤲🏿🤲🏿🤲🏿🤲🏿 بادشاہ آج، بادشاہ کل، بادشاہ ہمیشہ، خدا سید کو ہمیشہ سلامت رکھے۔
2026-10-18 19:22:00
24
syed masood :
خوش رہیں آور سدا سلا مت رہیں
2026-10-19 04:00:09
17
shakeela ishaq349 :
مانگی ہوئی ہیں دعائیں قبول ہونگی ضرور
سارے واسطے ہی آل نبی(ص) کے ہیں
اللھم صل علٰی محمد و آل محمد ❤️
2026-10-19 10:08:32
16
عفی اعوان 🏴 :
اللّٰہ اکبر
کروڑوں درود و سلام محمد و آل محمد صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر 💐🫀
2026-10-19 12:23:38
13
Syed Naqi :
ماشاءاللہ سلامت رہو بھائی
2026-10-28 01:42:53
1
Shuja Haider :
مولا علی علیہ السلام کا اپنا وھی ھے جو ان کا ساتھ دے۔ یا علی مدد 🥰🥰🥰
2026-10-19 05:33:55
8
Syeda Hamna jafri1214 :
@Syed shoukat Ali:الحمدللہ مجھے فخر ہے کہ میں سید ہوں اور مجھے بہت اچھا لگا کہ آپ نے ہمارے حق میں بات کی اور ہم آپ کے ساتھ ہیں ❤️
2026-10-21 02:02:03
5
😞خاک نشین 😞 :
madina mai rehne kab dia sadat ko 😭😭😭😭
2026-10-18 19:58:33
7
syed_amirabbas27 :
2026-10-18 19:24:53
2
💯💗SYED💗💯 :
2026-10-19 02:18:29
2
Malyika G :
Rasool e khuda ke 1 bete nai thee 4 betetiyn thee
2026-10-20 08:26:25
0
꧁𓊈👑🅺🅸🅽🅶 🅼🅰🅷🅳🅸𓊉꧂ :
او بھائی 14 ع کے علاوہ کسی کی بھی اتباہ کرنی واجب نہیں
2026-10-21 05:16:44
0
user8823175911924 :
پوری دنیا میں پاکستان میں سادات ہیں کہاں سے آئے
2026-10-19 14:37:33
3
️ :
👑سیدوں کی جوتیاں ھمارے سروں کا تاج ھیں❤️🙂↔️
2026-10-28 15:39:28
1
Sheraz Electric store :
murshid aap ny haqa ada kr dia hy i,m syed Gillani aap ny mujhy rulla dia hy bhai
2026-10-28 05:50:04
1
ch Waseem bega :
ya Ali
2026-10-20 17:35:38
1
To see more videos from user @syedsaqlainhaidershah7, please go to the Tikwm
homepage.