يقول البعض إنه لا يجوز المراجعة، لكن الحقيقة هي أن الحظر جائز. 😁
2026-10-18 18:54:35
0
sukoon.e.qalb :
gg bilkul sahi hai
2026-10-18 14:31:50
1
hijabistaan ki sis :
*بلاک کرنا شرعاً جائز ہے، بلکہ بعض اوقات ضروری ہے
دلیل
فتنے سے بچنا
اسلام نے ہمیں حکم دیا ہے کہ اپنے دین، دل اور عزت کو فتنے سے بچاؤ۔ اگر کسی کا میسج، کمنٹ یا نظر آپ کے لیے گناہ، ٹینشن، یا فتنے کا ذریعہ بن رہی ہے تو اس سے دور ہونا جائز ہے۔
نبی ﷺ نے فرمایا: _"آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے"_
2026-10-18 14:41:54
4
To see more videos from user @alimah.vibes, please go to the Tikwm
homepage.