@jwand_ghani: یہ کتنی عجیب اور تکلیف دہ حقیقت ہے کہ انسان دوسروں کی برائیوں، نفرتوں اور جھگڑوں سے بچنے کے لیے خاموشی اختیار کر لیتا ہے، اپنی انا کو مار کر دیوار کے ساتھ چلنے لگتا ہے، تاکہ کسی سے کوئی شکایت نہ ہو، کسی کا دل نہ دکھے اور زندگی سکون سے گزر جائے۔۔۔ مگر سب سے زیادہ درد تب ہوتا ہے جب وہی دیوار، جس کا سہارا لے کر آپ خود کو محفوظ سمجھ رہے ہوتے ہیں، اچانک آپ پر ہی آ گرتی ہے۔ تب احساس ہوتا ہے کہ ہر بار خاموش رہنا کمزوری نہیں ہوتا، لیکن ہر خاموش انسان کو بے ضرر سمجھنا بھی ایک غلطی ہے۔ بعض اوقات انسان دوسروں سے نہیں، اُن لوگوں سے ٹوٹتا ہے جن سے اسے سب سے کم نقصان کی امید ہوتی ہے۔ 🖤🥀 @خفہ غنی 🍂 #poshtosong #poshto_poetry #fayazkhankheshgi #ghanikhanbaba #ghanikhanbabapoetry